کان کے درد کی شکایت کرنے والے نوجوان کے کان سے حشرات کا پورا خاندان نکل آیا
امین اکبر منگل 12 نومبر 2019 23:52
24 سالہ چینی نوجوان، جنہیں مسٹر لیو کے نام سے شناخت کیا گیا ہے، نے ہسپتال جا کر کان کے درد کی شکایت کی تو انہیں اندازہ نہیں تھا کہ اس درد کی وجہ ان کے کان میں رہنے والا حشرات کا خاندان ہوگا۔
مسٹر لیو نے پچھلے ماہ جنوب مشرقی چین کے گوانگڈو صوبے کے سانہی ہوسپیٹل آ کر کان کے شدید درد کی شکایت کی تھی۔ اُن کا کہنا تھا کہ اُنہیں کان میں ایسی سنسناہٹ محسوس ہو رہی جیسے اِن کے کان میں کچھ رینگ رہا ہو۔
کان، ناک اور گلے کے ماہر ڈاکٹر زہونگ ییجن نے مسٹر لیو کے کان کا معائنہ کیا تو وہ کان میں پلے ہوئے جرمن کاکروچ اور اُن کے 10 بچوں کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔یہ تمام حشرات مسٹر لیو کے کان میں دوڑ رہے تھے۔مسٹر لیو نے بتایا کہ وہ رات کو کئی بار کھانے کو اپنے بستر پر چھوڑ دیتے تھے، ڈاکٹروں کا اندازہ ہے کہ یہ حشرات بستر پر کھانا ہونے کی وجہ سے اُن کے کان تک پہنچے ہیں۔
(جاری ہے)
درد کی وجہ معلوم ہونے کے بعد ہسپتال کے عملے نے ٹوئزرز کی مدد سے مسٹر لیو کے کان سے تمام حشرات نکال دئیے۔ حشرات کے کان میں رہنے کی وجہ سے مسٹر لیو کاکان کچھ زخمی بھی ہو گیا تھا، جس کے لیے انہیں اینٹی بائیوٹک ادویات دے کر ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔
ڈاکٹر
اکثر حشرات سے بچنے کے کھانے پینے کی عادات کو بہتر بنانے اور مچھر دانی کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں۔لیکن اس کے باوجود اکثر مریضوں کے کان میں حشرات کے رہنے، مکڑی کے جالا بنانے یا چھوٹی چھپکلی تک کے رہنے کی خبریں آتی رہتی ہیں۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-