64 سالہ چینی شخص نے تنہائی سے بچنے کے لیے ایک گڈے کو اپنا بیٹا بنا لیا
امین اکبر ہفتہ 16 نومبر 2019 23:50
ایک 64 سالہ تنہا چینی شخص نے اپنی تنہائی کو ختم کرنے کا انوکھا حل نکالا ہے۔ انہوں نے اپنی تنہائی دور کرنے کے لیے ایک گڈے کو اپنا بیٹا اور اپنے سفر کا ساتھی بنا لیا ہے۔ وہ اس گڈے کے ساتھ ملک بھر کے حسین مقامات پر نظر آ رہے ہیں اور اسی وجہ سے سوشل میڈیا پر بھی کافی وائرل ہو گئے ہیں۔
جنوبی چین کے صوبے گوانگڈونگ کے شینزن شہر سے تعلق رکھنے والے ٹینگ کے گڈے کا نام شیاؤیان ہے۔
ٹینگ شیاؤیان کو اپنے بچوں کی طرح سمجھتے ہیں۔ٹینگ نے بتایا کہ انہوں نے شیاؤیان کے لیے کپڑوں کے 20 جوڑے خود بنائے ہیں، وہ موسم کے مطابق شیاؤیان کے کپڑے تبدیل کرتے رہتے ہیں۔ٹینگ نے بتایا کہ وہ صرف ٹوائلٹ جاتے یا نہاتے ہوئے شیاؤیان کو خود سے جدا کرتے ہیں، اس کے سوا شیاؤیان ہر وقت ٹینگ کے ساتھ ہوتا ہے۔(جاری ہے)
سوشل میڈیا
پر ٹینگ کی ویڈیو شیئر ہو رہی ہے، جس میں انہیں وسطی چین کے صوبے ہینان کے پُرفضا مقام پر شیاؤیان کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔ٹینگ نے بتایا کہ انہیں شیاؤیان کی تصویریں بنانا بھی پسند ہے۔ کئی بار وہ اس کی ایک وقت میں 1000 سے زیادہ تصاویر بھی بنا لیتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اُن کی بیٹی شیاؤیان کو اپنا بھائی اور نواسی انکل کہتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ اب شیاؤیان اُن کی روحانی سپورٹ ہے۔شیاؤیان، ٹینگ کے دوستوں میں بھی کافی مقبول ہے۔ٹینگ جب بھی شیاؤیان کی تصویریں پوسٹ کرتے ہیں، اُن کےدوست تصویروں کو کافی پسند کرتے ہیں۔وائرل ویڈیو میں ٹینگ کو مسکراتے دیکھا جا سکتا ہے لیکن سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ وہ ٹینگ کی خوشی کے پیچھے چھپی تنہائی کو دیکھ سکتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-