سن سکرین کریموں کے استعمال سے خاتون کی 10 ہڈیاں ٹوٹ گئی
امین اکبر بدھ 20 نومبر 2019 23:54
ایک چینی خاتون کے تیز کھانسنے کی وجہ سے اُن کی 10 پسلیاں ٹوٹ گئیں۔ خاتون کو ڈاکٹروں نے بتایا کہ اس کی وجہ اُن کا سن سکرین کریمیں لگانا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ سن بلاک یا سن سکرین کریمیں لگانے سے اُن کےجسم میں وٹا من ڈی کی شدید کمی ہوگئی۔یاد رہے کہ سورج کی روشنی ، وٹامن ڈی کا بہت بڑا ذریعہ ہوتی ہے۔
مشرقی چین کے صوبے ژجیانگ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے رات کو کمرے سے قالین نکالا تو انہیں کھانسی شروع ہوگئی۔
(جاری ہے)
کھانسی کی وجہ سے پسلیاں ٹوٹنے پر حیران ڈاکٹرؤں نے شیاؤ میاؤ کے مزید ٹسٹ کیے، جن سے پتا چلا کہ اُن کی ہڈیوں کی کثافت عام چینی خواتین سے کم ہے۔
20 سالہ شیاؤ میاؤ نے بتایا کہ وہ اپنی رنگ سانولی ہونے سے بچانے کے لیے اکثر گھر پر ہی رہتی ہیں، پورا سال جب بھی وہ گھر سے باہر نکلتی تو ایس پی ایف 50 سن سکرین لگاتی ہیں۔
ڈاکٹروں نے بتایا کہ شیاؤ میاؤ کی روز کاسمیٹک لگانے کی عادت کی وجہ سے اُن کی 10 پسلیاں ٹوٹ گئیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ شیاؤ میاؤ کی عمر کے لوگ ہفتے میں تین بار صرف 20 منٹ میں دھوپ میں رہ کر وٹامن ڈی کی ضروری مقدار حاصل کر سکتے ہیں۔لیکن سن بلاک یا سن سکرین کا استعمال وٹامن ڈی کو جلد میں جذب ہونے سے روکتا ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق کچھ ڈاکٹروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ سن سکرین کا استعمال جلد کو وٹا من ڈی جذب کرنے سے نہیں روکتا لیکن بہت سے ڈاکٹر اسے وٹامن ڈی کے لیے رکاوٹ سمجھتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-