گلے میں جونک پھنس جانے کے باعث ایک شخص مسلسل دو ماہ تک کھانستا رہا
امین اکبر منگل 26 نومبر 2019 23:56
جنوب مشرقی چین کے صوبے فوجیان میں ڈاکٹروں نے ایک حیرت انگیز کیس رپورٹ کیا ہے۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایک شخص گلے میں جونک پھنسنے کے باعث مسلسل دو ماہ تک کھانستا رہا۔
پچھلے جمعے کو یہ شخص لونگیان شہر کے وپنگ کاؤنٹی ہسپتال پہنچا اور دو ماہ سے مسلسل کھانسنے کی شکایت کی۔ کھانسی کے ساتھ خون آنے پر وہ پریشان ہوئے اور ڈاکٹروں سے معائنہ کرانے کا فیصلہ کیا۔
ہسپتال میں ڈاکٹروں نے پہلے پہل تو سی ٹی سکین کا فیصلہ کیا ۔
(جاری ہے)
سی ٹی سکین میں کوئی خرابی نظر نہیں آئی تو انہوں نے برونچوسکوپی (bronchoscopy) سے مسئلہ تلاش کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس طریقے میں ایک چھوٹا کیمرہ گلے میں داخل کیا جاتا ہے۔اس سے انہیں گلے میں رہتی زندہ جونک مل گئی۔اصل میں برونچوسکوپی سے کئی جونک ملی تھی۔ اس شخص کو معلوم نہیں کہ اُن کے گلے میں جونکیں کہاں سے آئیں لیکن ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ جونکیں پہاڑی چشموں کا پانی پینے سے گلے میں گئی ہیں۔ ڈاکٹروں نے آپریشن کر کے ٹوئزر کی مدد سے یہ جونکیں نکال دیں۔ٖ
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-