سور کو بنگی جمپ کرانے پر چینی تھیم پارک کوشدید تنقید کا سامنا
امین اکبر بدھ 22 جنوری 2020 23:52
ایک چینی تھیم پارک کو ایک سور کو 223 فٹ کی اونچائی سے بنگی جمپ کرانے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔سور کے بنگی جمپ کرنے کی ویڈٖیو سامنے آئی تو سوشل میڈیا صارفین نے تھیم پارک پر شدید تنقید شروع کر دی۔
یہ واقعہ چین کے صوبے چونگ چنگ میں میشن ریڈ وائن ٹاؤن تھیم پارک میں پیش آیا۔رپورٹ کے مطابق تھیم پارک نے اپنی تشہیر کے لیے سور کو زبردستی بنگی جمپ کرایا۔
(جاری ہے)
چینی سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ سور کو بانسوں سے باندھ کر اونچے ٹاور کے پاس لایا جاتا ہے، اس کے بعد اسے رسے سے باندھ کر اوپر کھنچا جاتا ہے۔اس کے بعد اسے نیچے پھینکا جاتا ہے، جہاں یہ جھولتا رہتا ہے اور نیچے کھڑا ہجوم تالیاں بجاتا رہتا ہے۔
اے بی سی نیوز کے مطابق جب سور کو لایا جا رہا تھا تو وہ نیم بے ہوشی کی حالت میں تھا اور بنگی جمپ کے بعد اسے مذبح خانے بھیج دیا گیا۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق تنقید کے بعد تھیم پارک نے ایک بیان جاری کیا ہے، جس میں لوگوں سے اپنے رویے پر معافی مانگی ہے۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-