ہوٹل میں بل کی ادائیگی سے بچنے کے لیے چوہے استعمال کرنے والا شخص پکڑا گیا
امین اکبر جمعہ 14 فروری 2020 23:51
اوٹاہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے تین مختلف ہوٹلوں میں خود سے چوہے چھوڑے تاکہ اِن کی شکایت کرنے پر انہیں ازالے کے طور پر مفت کمرہ ملے۔اس اعتراف کےبعد انہیں قانونی کاروائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
پولیس کے مطابق 37 سالہ ریان ہوٹلوں میں کمرہ بک کراتے اور اپنے ساتھ چھوٹا چوہا بھی لے جاتے۔ ایک بار کمرے میں پہنچنے کے بعد وہ چوہے کو آزاد چھوڑ دیتے۔
(جاری ہے)
یہ واضح نہیں ہوسکا کہ ریان کس طرح پکڑے گئے لیکن انہوں نے خود سے کمروں میں چوہے چھوڑنے اکا اعتراف کیا ہے۔اُن پر مجرمانہ فعل کے تین اور دھوکے سے چوری کے دو مقدمات قائم کیے گئے ہیں۔
ریان کی خبر پڑھنے کے بعد حیات ہاؤس سالٹ لیک سٹی / ڈاؤن ٹاؤن کی اسسٹنٹ منیجر سین میڈینا نے بھی ایک ٹی وی چینل کی رپورٹر سے رابطہ کیا اور بتایا کہ ریان اُن کے ہوٹل میں بھی یہی کچھ کر چکے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-