دنیا کا سخت ترین پنیر جو پتھر کی طرح مضبوط ہے اور چیونگم کی طرح گھنٹوں چبایا جاتا ہے
امین اکبر جمعرات 2 اپریل 2020 23:57
چھرپی یا درکھا ایک روایتی نیپالی پنیر ہے۔ اس پنیر کی وجہ سے دور دراز کے دیہاتوں میں رہنے والے بہت سے لوگ زندہ ہیں۔اسے یاک یا چھاؤری(یاک اور گائے سے پیدا ہونے والا جانور) کے دودھ سے بنایا جاتا ہے۔یہ پنیر دو طرح کا ہوتا ہے۔ یہ نرم بھی ہوتا ہے اور پتھر کی طرح سخت بھی۔ نرم پنیر کو عام طور پر چاولوں کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔ اسے سوپ اور دوسری اشیاء میں بھی ڈالا جاتا ہے۔لیکن سخت پنیر دنیا بھر میں مشہور ہے۔
نرم پنیر کو بنانے کے لیے دودھ کو 76 ڈگری فارن ہائیٹ پر گرم کرکے مکھن ملا دودھ الگ کیا جاتا ہے اور پھر اس کے پانی کو کم کرنے کے لیے مزید ابالا جاتا ہے۔
(جاری ہے)
سخت ترین شکل میں اس پنیر کو دانت سے توڑنا ناممکن ہوتا ہے لیکن منہ میں کچھ دیر رکھنے سے یہ تھوڑا نرم ہو نا شروع ہو جاتا ہے، جس کے بعد اسے چیونگم کی طرح گھنٹوں چبایا جا سکتا ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-