6500 سال بعد’’حضرت نوح‘‘ کا جسد خاکی دریافت؟
امریکی ماہرین آثار قدیمہ کے دعوے پر ایک نئی بحث چھڑ گئی
ہفتہ 9 اگست 2014 20:56
نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اگست 2014ء) امریکی ماہرین آثار قدیمہ نے حال ہی میں ایک بوسیدہ انسانی ڈھانچے کے بارے میں چشم کشاء انکشافات کیے ہیں اور یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ممکنہ طور پر یہ انسانی ڈھانچہ آج سے 6500 سال قبل جلیل القدر پیغمبر حضرت نوح علیہ السلام کا ہے۔امریکی ماہرین آثار قدیمہ کے تحقیقات اور قرآن کریم میں وارد حضرت نوح کی عمر کے حوالے سے واضح تضاد بھی موجود ہے۔
امریکی ماہرین اس انسانی ڈھانچے کو "نوح" کا نام دیتے ہیں مگر اس کی عمر 50 سال اور قد 1.78 سینٹی میٹر بتاتے ہیں۔ تاہم قرآن کریم اور دیگر تاریخی روایات میں حضرت نوح علیہ السلام کی عمر ساڑھے نو سو سال بتائی جاتی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ "نایاب" انسانی ڈھانچہ آج سے 84 برس قبل سنہ 1930ء میں امریکا اور برطانیہ کے ایک مشترکہ ماہرین آثار قدیمہ کے مشن نے عراق کے جنوبی شہر الناصریہ سے تقریبا سولہ کلومیٹر دور ایک قدیم قبرستان سے 48 کے قریب دیگر انسانی ڈھانچوں کے ساتھ نکالا تھا۔
(جاری ہے)
البتہ حال ہی میں ماہرین نے جدید سائنسی آلات کی مدد سے ان کی مزید جانچ پڑتال شروع کی ہے۔ امید ہے کہ اب ان ڈھانچوں سے 6500 سال قبل ان کی خوراک، آباوٴ اجداد اور امراض کا پتا چلانے میں مدد ملے گی۔
ماہرین اسی نوعیت کے ایک دوسرے نایاب انسانی ڈھانچے پر بھی تحقیقات کر رہے ہیں۔ یہ دوسرا ڈھانچہ 60 فٹ گہرائی سے نکالا گیا تھا۔ یہ بھی کیچڑ اور گارے سے لت پت تھا۔ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ اس شخص کی موت تباہ کن سیلاب کیبا عث ہوئی ہو گی کیونکہ اس کے جسم پر گارے اور چکنی مٹی کی جمی ہوئی تہوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ انسانی ڈھانچہ طویل مدت تک گارے ہی میں رہا ہے۔امریکی ماہر آثار قدیمہ ڈاکٹر ولیم ھاورڈ کی تحقیقات کے مطابق "نوح" کے نام سے موسوم انسانی ڈھانچے پر کی گئی تحقیقات سے پتا چلا ہے یہ ایک طویل القامت اور مضبوط اعصاب کے مالک شخص کا جسد خاکی ہے۔ تاہم اس کی عمر تقریبا پچاس سال ہے۔ ڈاکٹر ولیم کے مطابق جب "نوح" نامی ڈھانچے کو زمین سے نکالا گیا تو اس کی پاوٴں کی سمت میں مٹی کے 10 برتن بھی ملے ہیں۔ البتہ جسم پر لباس کی کوئی علامت موجود نہیں۔ ممکن ہے مرور زمانہ کے ساتھ لباس مٹی کا حصہ بن گیا ہو۔متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-