ایک مکھی نے ڈاکٹر قادری کو پریشان کر دیا!!!

پیر 11 اگست 2014 20:38

ایک مکھی نے ڈاکٹر قادری کو پریشان کر دیا!!!

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اگست۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کو اس وقت مکھی نے بہت پریشان کیا جب وہ لاہور میں میڈیا سے خصوصی گفتگو کررہے تھے مکھی بار بار چشمے پر بیٹھ جاتی اور طاہر القادری کو پریشان کرتی رہی ۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu