کینیڈین چورنی نے انٹرنیٹ کی دنیا میں حسین ترین ڈاکو رانی کا خطاب حاصل کرلیا
پیر 22 ستمبر 2014 19:55
اوٹاوا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) کینیڈا سے تعلق رکھنے والی ایک خوبرو چورنی نے انٹرنیٹ کی دنیا میں حسین ترین ڈاکو رانی کا خطاب حاصل کرلیا ۔ سٹیفنی بوڈوٹن نامی حسینہ نرسنگ کی طالبہ ہے اور اپنے تین نوعمر ساتھیوں کے ساتھ ملکر وارداتیں کرتی تھی۔
(جاری ہے)
اسے جب وکٹوریاکے علاقے سے گرفتار کیا گیا تو معلوم ہوا کہ وہ اپنے 15,13 اور 17 سالہ ساتھیوں کے ساتھ ملکر لوگوں کے گھروں کے پچھلے درازوں اور تہہ خانوں کی کھڑکیوں سے اندر گھس کر چوریاں کرتی تھی اور اب تک 114 وارداتیں کرچکی ہے۔
اس کی گاڑی میں سے 9 مہلک ہتھیار بھی برآمد ہوئے ہیں۔ سٹیفنی کی انٹرنیٹ پر ملنے والی تصاویر میں وہ مختصر لباس پہنے اور چشمہ لگائے کسی فیشن ماڈل کی طرح نظر آتی ہے اور انٹرنیٹ صارفین اس کی تصاویر پر دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔ اس حسین و جمیل ڈاکو رانی کے خلاف عدالتی کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے اور 17 نومبر کو اسے عدالت میں دوبارہ پیش کیا جائے گا۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-