28سالہ سعودی شہری کا وزن 400کلوگرام تک پہنچ گیا،بسترسے اٹھنا ناممکن
پیر 3 نومبر 2014 18:31
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 نومبر 2014ء)اٹھائیس سالہ سعودی شہری آدم محمد عبدالحمید الجاسم کا وزن 400 کلوگرام تک پہنچ گیا ہے ۔ موٹاپے کی وجہ سے بستر سے اٹھنا بھی ممکن نہ رہا۔اپنے پاوں پر چلنا الجاسم کے لیے ایک خواب بن کر رہ گیا۔ علاج کے لیے شاہ عبدالعزیز تک جانا دوبھر ہونے سے علاج معالجہ بھی روک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی قصبے الحفوف کا غربت زدہ رہائشی الجاسم پانچویں جماعت کے بعد سکول نہیں جا سکا۔
سکول چھوڑنے کے بعد وہ گھر ہی کا ہو کر گیا تو اسے موٹاپے نے آلیا۔ اب تک اس کا وزن 400 کلو گرام ہو چکا ہے۔اس غیر معمولی وزن نے اس کے روزمرہ کے معمولات کو بھی سخت مشکل سے دو چار کر دیا ہے، کیونکہ وہ اب آسانی سے چل سکتا ہے نہ بیٹھ سکتا ہے اس لیے بستر سے لگ کر رہ گیا ہے۔(جاری ہے)
الجاسم جتنا موٹا ہے اس کا غربت کی وجہ گھر اسی قدر تنگی کا شکار یعنی صرف 40 مربع میٹر پر محیط ہے۔
مفلسی کے آئینہ دار اس گھر میں چوہوں اور کیڑوں مکوڑوں کی بھی یلغار رہتی ہے۔اپنی مفلسی کی وجہ سے الجاسم نے کوئی جم جوائن کیا ہے نہ ہی اپنی صحت کے پیش نظر کوئی سوشل انشورنس لے سکا ہے ۔ اس صورت حال میں وہ صرف بستر پر پڑا رہنے پر مجبور ہے۔الجاسم کے مطابق اپنے پاوں پر چلنا اب اس کا ایک خواب ہے کہ وہ کب بہتر ہو اور اپنے پاوں پر چلے ۔الجاسم کا کہنا ہے'' ایک رحم دل سعودی شہری باسم الغد یر میری مالی مدد کرتا ہے لیکن میری حالت جس قدر خراب ہے اس کے لیے مجھے اس سے کہیں زیادہ مالی امداد کی ضرورت ہے۔ الجاسم نے کہا کہ اب مجبورا میں نے شاہ عبدالعزیز نیشنل گارڈز ہسپتال سے اپنا علاج کرانا بھی بند کرا دیا ہے۔ کیونکہ میرے لیے تو اب ہسپتال پہنچنا ہی ممکن نہیں رہا ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-