- Home
- Weird
- شادی شدہ زندگی کی گاڑی کو ٹریک پر رکھنے کے لیے شوہر سے زیادہ بیوی کا خوش ہونا ضروری ہے‘رپورٹ
شادی شدہ زندگی کی گاڑی کو ٹریک پر رکھنے کے لیے شوہر سے زیادہ بیوی کا خوش ہونا ضروری ہے‘رپورٹ
اتوار 16 نومبر 2014 18:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16نومبر۔2014ء)شادی شدہ زندگی کی گاڑی کو ٹریک پر رکھنے کے لیے شوہر سے زیادہ بیوی کا خوش ہونا ضروری ہے‘ازدواجی زندگی میں خوشحالی کے لیے سائنسی ماہرین نے ایک آسان حل تلاش کرلیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ’ ہیپی وائف سے ہیپی لائف’ کا گہرا تعلق ہے کیونکہ بیوی کی خوشی میں ہی شوہر کی زندگی کا سکھ چھپا ہے‘سماجی تعلقات پر مبنی جریدے میں شائع ہونے والے مطالعے میں ماہرین نے بیوی اور شوہر کی ازدواجی زندگی کی خوشیوں کے معیار کا سائنسی بنیادوں پر تجزیہ کیا جس کے بعد ثابت ہوا کہ روٹگرز یونیورسٹی’ اور ‘یونیورسٹی آف مشی گن’ کے شعبہ سوشیالوجی کے پروفیسردبورا کار کا کہنا ہے کہ خوشحال ازدواجی زندگی کے ساتھ لمبا سفر طے کرنے والے جوڑوں میں انفرادی طور پر بیوی کی خوشیوں کا پلڑا بھاری تھا یعنی ہیپی میرج کے لیے بیوی کی خوشیاں زیادہ اہم تھیں‘محققین کے مطابق مطالعہ سے اس بات کی وضاحت ہوتی ہے کہ ازدواجی زندگی سے اگر بیوی خوش تھی تو اس کا اثر شوہر پر بھی تھا یعنی وہ بھی خوش تھا لیکن حیرانی کی بات یہ تھی کہ یہاں شوہر کی انفرادی خوشی کوئی معنی نہیں رکھتی تھی کہ وہ اس شادی کے بندھن سے کتنا خوش ہے یا پھر وہ اپنی زندگی سے کتنا مطمئن ہے‘محقق دبورا کار نے کہا کہ اس سچائی کی ایک وجہ یہ ہے کہ جب بیوی اپنی شادی سے مطمئن ہوتی ہے تو وہ اپنے شوہر کی خاطر کچھ بھی کرنے کے لیے تیار ہوتی ہے، جس کا اس کی زندگی پر مثبت اثر پڑتا ہے.
تحقیق دانوں نے 394 ایسے جوڑوں کی معلومات کا معائنہ کیا جو صحت، آمدنی اور معذوری سے متعلق 2009 کے ایک مطالعے کا حصہ تھے ایسے جوڑے شادی شدہ زندگی کے 39 برس مکمل کر چکے تھے جبکہ ان جوڑوں کی اوسطاً عمر 60 برس یا اس سے زائد تھی‘ازدواجی زندگی کے معیار کی جانچ کرنے کے لیے محققین نے شرکاء سے کئی طرح کے سوالات پوچھے مثلا کیا ان کا شریک حیات انھیں سراہتا ہے یا تکرار کرتا ہے ، کیا وہ ان کے جذبات کو سمجھتا ہے یا یہ کہ وہ ان کے اعصاب پر سوار ہے۔
(جاری ہے)
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-