امریکا 28 سال بعد چوری کی کار اصل مالک کو مل گئی
منگل 23 دسمبر 2014 23:28
کیلیفورنیا( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) امریکا میں پولیس نے 28 سال قبل چوری ہونے والی کار برآمد کرکے اس کی اصل مالک تک پہنچا دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا کی کاؤنٹی سلیناز 1986 میں 17 سالہ لینڈا السیپ نے 1967 ماڈل کی فورڈ مستنگ کار خریدی تھی اس کی خریداری کے بعد جلدی ہی وہ ان کے گھر کے باہر سے چوری ہو گئی۔لینڈا السیپ جو اس وقت 45 سال کی ہیں کا کہنا تھا کہ یہ کار انہوں نے 800 ڈالر کی خریدی تھی۔
دوسری جانب تین دہائیوں کے بعد کیلیفورنیا ہائی وے پولیس کار برآمد کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔پولیس کو یہ کار رواں ماہ میں ملی تھی جس کے بعد پولیس نے اس کے مالک کی تلاش شروع کی تو دستاویزات سے معلوم ہوا کہ کار کی چوری کا مقدمہ 1986 میں درج ہوا تھا جس کے بعد پولیس نے اس کے اصل مالک کی تلاش شروع کی اور اسے لینڈا السیپ تک پہنچا دیا۔(جاری ہے)
پولیس کے مطابق ایک شخص موٹر وہیکل ڈپارٹمنٹ میں اس کار کی رجسٹریشن کروانا چاہتا تھا مگر اس کا کوئی ریکارڈ موجود نہ تھا جس پر اس حوالے سے تفیتیش کی گئی تو معلوم ہوا کہ یہ ایک گیراج سے خریدی گئی ہے جبکہ کار گیراج تک کیسی پہنچی یہ معمہ بدستور موجود ہے۔
کار ملنے پر لینڈا السیپ نے نہایت خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جذباتی انداز میں میڈیا کو بتایا کہ یہ کار ملنا ایسا ہی ہے جیسے میری کوئی بہت بڑی لاٹری نکل آئی ہو۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-