اجنبی کو تو گردے کی ضرورت تھی، یہ کیا دے دیا؟
جمعہ 13 فروری 2015 11:22
امریکہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13فروری 2015ء)ایک عورت نے اجنبی کو گردہ تو دیا ہی تھا مگر ساتھ میں دل بھی دے بیٹھی۔ 25 سالہ ایشلے اور 25 سالہ روبنسن کا تعلق لوئیس ویلی، کنٹکٹی، امریکہ سے ہے۔ روبنسن کے دونوں گردے فیل ہوئے توبہت سے دوستوں اور رشتے داروں کی خواہش کے باوجود کوئی اس سے میچ نہ کر پایا۔روبنسن کی ماں نے مقامی ریڈیو اسٹیشن پر گردے کے لیے اپیل کی تو ایشلے نے ریڈیو کو فیس بک پیغام میں گردہ دینے کا عندیہ ظاہر کیا ۔
تمام ٹسٹ کے بعد ایشلے کا گردہ میچ کر گیا۔آپریشن سے پہلے دونوں کے درمیان پیغامات کا تبادلہ ہوا اوربات بڑھ کر محبت تک جا پہنجی۔ آپریشن کے بعد دونوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایشلے کا کہنا ہے کہ اس نے زندگی بھر سوچا بھی نہ تھا کہ اس کے ساتھ اس طرح ہو گا۔(جاری ہے)
اس نے یہ بھی بتایا کہ زندہ انسان کے لیے کوئی عضو عطیہ کرنا آسان بات نہیں مگر یہ سوچ کر اچھا لگا کہ ایسا کرنے سے کسی کونئی زندگی مل سکتی ہے۔
یہ واقعہ اس لیے بھی اہم ہے کہ دنیا بھر میں جتنے بھی لوگ گردہ عطیہ کرتےہیں اُن میں سے صرف ایک فیصد ایسے ہوتے ہیں جو ایک دوسرے کے لیے اجنبی ہوتے ہیں۔پچھلے سال کنٹکٹی میں گردے کی تبدیلی کے 135 آپریشن ہوئے، جن میں سے 33 زندہ افراد نے اپنا گردہ عطیہ کیا تھا۔ ان 33 میں سے صرف ایشلے ہی تھی جو مریض کے لیے اجنبی تھی۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-