مایوس کنوارےنے شادی کرنے کے لیے کیا حرکت کر ڈالی؟
منگل 17 فروری 2015 11:28
چین (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17فروری 2015ء)32 سالہ لیو ہنگ (Liu Hung) کا تعلق شمال مشرقی چین کے صوبے لیاؤننگ(Liaoning) کے جنوب میں واقع شہرڈالیانگ (Daliang) سے ہے اور پیشے کے لحاظ سے وہ بنکار ہے۔ بدقسمت لیو کے خاندان کے سب ہی افراد شادی شدہ ہیں۔ہر نئے سال کے شروع ہونے پر اس کے والدین اسے شادی کر کے گھر بسانے کے لیے کہتے ہیں مگر وہ شادی کے لیے لڑکی ہی تلاش نہ کر پاتا۔
مایوسی کے عالم میں اور والدین کو دکھانے کے لیے اس نے لڑکی کو اغوا کر کے اس سے شادی کرنے سوچا اور پھر اس منصوبے پر عمل کر ڈالا۔لیو ایک پارک کی جھاڑیوں میں رسی اور ٹیپ کے ساتھ چھپ کر بیٹھ گیا۔ جو پہلی لڑکی اس کے قریب سے گذری اس نے اسے اغوا کر کے رسیوں سے باندھا اور منہ پر ٹیپ لگا دی اور لڑکی کو اپنے گھر لے گیا۔(جاری ہے)
گھر جا کر اس نے لڑکی کو بتایا کہ وہ شادی کرنے والے ہیں۔
اس کے بعد لیو صاحب تو شادی کی تیاریوں کےلیے چلے گئے جب کہ لڑکی نے کسی حد تک خود کو آزاد کرا کر لیو کے لینڈ لائن فون سے اپنے بوائے فرینڈ کو فون کر دیا۔ پولیس نے نمبر کی مدد سے مقام تلاش کیا اور جا کر لیو کو عین اس وقت دھر لیا جب وہ شادی کی تیاری کے لیے سامان لے کر گھر میں داخل ہو رہا تھا۔ لیو نے اپنے جرم کا اقرار کر لیا ہے اور کہاہے کہ اس کے پاس شادی کرنے اور اپنے گھر والوں کو خوش کرنے کے لیے اس کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔ اس وقت چین کا سب سے بڑا مسئلہ ملک میں لڑکیوں کی کمی ہے۔چینی حکومت کی ایک خاندان ایک بچہ پالیسی کی وجہ سے لوگ لڑکی کی بجائے لڑکے کو ترجیح دیتے ہیں تاکہ لڑکا بڑا ہو کر انہیں چھوڑ کر تو نہ جائے، جب کہ لڑکی کی صورت میں والدین بڑھاپے میں تنہا رہ جاتے ہیں۔Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-