کم سن بچوں نے ماں پر ظلم کی انتہاء کر دی
منگل 3 مارچ 2015 12:47
ساؤتھ ہمپٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3مارچ2015ء) ماں اور بچوں کا رشتہ کتنی محبت اور شفت والا ہوتا ہے اس کا کوئی اندازہ ہی نہیں کرسکتا مگر 11 سالہ لڑکے اور اس کی 9 سالہ بہن نے اپنی ہی ماں پر ظلم و ستم کی اتنی انتہاء کر دی کہ سن کر حیرانی ہو۔ تفصیلات کےمطابق 44 سالہ پاؤلین بوب ایک سنگل مدر ہے جس کا تعلق ساؤتھ ہمپٹن سے ہے۔ اس کےتین بچےہیں 11 سالہ بیٹا سپینسر، 9 سالہ بیٹی سپہائر اور اس کی جڑواں بہن جوریا ہیں۔
پاؤلین کی بیٹی سپہائر اور اس کا بھائی سپینسر اپنی ماں پر اتنا ظلم کرتے ہیں کہ ماں کو ان سے بچنے کےلیے خود کو کمرے میں بند کرنا پڑتا ہے۔ پاؤلین نے بتایا کہ اس کے بچوں نے اسے دن میں 30 دفعہ تک پیٹا ہوا ہے۔بچے اسے پیٹنے کے لیے قینچی، مکے اور جو سامنے آئے استعمال کرتے ہیں۔(جاری ہے)
پاؤلین کے مطابق بچوں کے تشدد کی وجہ سے اس کی ٹانگیں اتنی زخمی ہو گئیں ہیں کہ وہ انہیں ہر وقت ڈھانپ کر رکھتی ہے۔
اس کےبچوں میں صرف جوریا ہی ایسی ہے جو جیسے ہی لڑائی شروع ہو کمرے سے چلی جاتی ہے۔پاؤلین کےمطابق اس کے بیٹے نے پہلی بار اسے چار سال کی عمر میں مارا تھا۔ پاؤلین کا کہنا ہے کہ مجھے اپنےہی بچوں سےخوف آتا ہے۔پاؤلین کا کہنا ہے کہ جیسےہی اس کےبچے سکول سےآتے ہیں اس پر تشدد کرنا شروع کر دیتےہیں۔برسوں کی مار پیٹ سے تنگ آکر پاؤلین نے چینل 5 کے پروگرام My Violent Childکے بنانے والے سے مدد طلب کر لی ہے۔ مذکورہ پروگرام میں ایسے ہی بچوں کو دکھایا جاتا ہے جن کا رویہ اپنے ماں باپ کے ساتھ متشدانہ ہوتا ہے۔پاؤلین کا کہنا ہےکہ پہلے اسے اپنے بچوں کے بارے میں بتاتے ہوئے شرم آتی تھی۔ پاؤلین اکیلی ہی ایسی عورت نہیں جس پر اس کے بچے ظلم کرتے ہوں، 2012-2013 میں برطانیہ میں 14 سال سے کم عمر کے 118 لڑکوں پر گھریلو تشد مقدمات قائم ہوئے تھے۔متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-