دودھ کی بوتلوں میں گلیو بھی آنے لگا
ہفتہ 7 مارچ 2015 12:06
پلے ماؤتھ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مارچ2015ء)ایک چھ سالہ بچی کو اس کے والدین دودھ کی بوتل سے گلیو پینے پر ہسپتال لے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق جیسیکا بامفورڈ کا تعلق ڈیون پورٹ، پلے ماؤتھ سے ہے۔وہ دودھ کی بوتل سے دودھ پینے لگی تو اس کے منہ میں دودھ کی بجائے سخت سفید گلیو چلا گیا۔وہ چلائی اور سارا گلیو منہ سے باہر پھینک دیا۔ اسے فوراً ہی پلے ماؤتھ کے ڈیریفورڈ ہسپتال لے جایا گیا۔
ڈاکٹروں مطابق دودھ کی بوتل میں دودھ کی جگہ گلیو تھا۔(جاری ہے)
جیسیکا کی ماں 31 سالہ سمانتھا، جس کے پانچ بچے اور بھی ہیں نے کہا خوش قسمتی سے جیسیکانے گلیو کو نگلا نہیں تھا بلکہ انجان محلول محسوس کر کے فوراً تھوک دیا۔ جیسیکا کا باپ ڈاوین اس دودھ کی بوتل کو پلے ماؤتھ کے آئس لینڈ سٹور سے خرید کرلایا تھا۔جیسیکا کی ماں کا کہنا ہے کہ یہ تو خوش قسمتی تھی کہ اس وقت وہ وہاں تھی جب اس کی بیٹی نے فریج سے دودھ کی بوتل نکالی۔
آئس لینڈ سٹور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انہیں بچی کے بارے میں جان کر افسوس ہوا مگر وہ اس معاملے میں پہلے تحقیق کریں گے۔بچی کی ماں کا کہناہے کہ وہ عرصے سے آئس لینڈ سٹور کی گاہک ہے مگر اس معاملے میں اسے بہت مایوسی ہوئی، سٹور والوں کو کم از کم باقاعدہ معذرت تو کرنی چاہیے تھی۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-