بھارتی حکومت کے فیصلے کےخلاف این ڈی ٹی وی کا خاموش احتجاج
پیر 9 مارچ 2015 12:33
دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ2015ء) بی بی سی نے دسمبر 2012 میں ہونے والے دہلی گینگ ریپ کے بارے میں ایک ڈاکیومنٹری بنائی ہے جس میں 23 سالہ طالبہ کے ساتھ زیادتی کرنے والے مجرم مکیش سنگھ کا انٹرویو بھی دکھایا گیا ہے۔ یہ ڈاکیومنٹری عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر 8 مارچ کو بی بی سی اور این ڈی ٹی وی سے دکھائی جانی تھی مگر بھارتی حکومت نے ہندوستان میں اس فلم کو چلانے کی اجازت نہیں دی۔
بھارتی حکومت کا کہنا تھا کہ اس فلم میں کچھ ایسی باتیں ہیں جس سے جرائم کو فروغ مل سکتا ہے۔ بی بی سی پر نشر ہونے سے پہلے یہ فلم یوٹیوب پر بھی اپ لوڈ ہو چکی ہے مگر بھارت میں یہ عوام کی پہنچ میں نہیں۔ جس وقت یہ فلم بی بی سی پر نشر ہو رہی تھی این ڈی ٹی وی نے ایک گھنٹے تک اپنی سکرین پر ایک سیاہ تصویر دکھاتا رہا۔(جاری ہے)
اس تصویر میں ایک موم بتی جل رہی ہے اور اس کے نیچے لکھا ہے دختران ہند(India’s Daughters)۔
ناظرین نے این ڈی ٹی وی کے اس خاموش احتجاج کو بہت پسند کیا ہے۔ بی بی سی کی ڈاکیومنٹری میں دہلی ریپ کے مرکزی مجرم مکیش سنگھ نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ مقتولہ اپنے قتل کی خود ذمہ دار ہے۔ اگر وہ مزاحمت نہ کرتی تو ہم اسے بس زیادتی کر کے چھوڑ دیتے۔ مکیش سنگھ کا کہنا ہے ہر زیادتی میں عورت کا ہی ہاتھ ہوتا ہے، وہ رات کے نو بجے کے بعد نکلی ہی کیوں تھی۔ اس نے یہ بھی کہا کہ اسے پھانسی ملنے سے عورتوں کو کوئی فائدہ نہیں ملے گا۔ان کی پھانسی کے بعد آئندہ جو بھی عورتوں کے ساتھ زیادتی کرے گا وہ انہیں زندہ نہیں چھوڑا کرے گا۔متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-