محبت کرنے والی بیوی کا ذرا سا مذاق طلاق کی وجہ بن گیا۔
بدھ 11 مارچ 2015 12:56
سعودی عرب(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء) سعودی عرب کے ایک شخص نے اپنی بیوی کو اس وجہ سے طلاق دے دی کہ اس نے اسے مذاق میں کہا کہ وہ اس سے زیادہ اپنے اونٹ سےپیار کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آدمی اپنی بیوی کے ساتھ ریاض میں واقع سسر کے جانوروں کے فارم پر گیا ہوا تھا کہ اس نے اپنی بیوی سے ، شادی سے پہلے اس سے اپنی محبت کے قصے چھیڑ دئیے۔
عورت نے اپنے شوہر کو کہا کہ تم مجھے بہت پیارے ہو ، پھر مذاق میں کہنے لگی، مگر میرے باپ کا دیا ہوا اونٹ تم سے زیادہ پیارا ہے۔(جاری ہے)
شوہر یہ سن کر بہت پریشان ہوا مگر اپنی سسرال میں بیوی کو کچھ نہ کہا۔اپنے گھر واپس آکر اس نے بیوی پر غصہ نکالنا شروع کیا کہ بتاؤ کیا کہہ رہی تھی، بیوی نے شوہر کو چھیڑنے کے لیے پھر مذاق میں کہا کہ وہ اونٹ بہت پیارا ہے۔
اس پر شوہر نے اسے کہا کہ گاڑی میں آجاؤ ڈرائیو پر چلتے ہیں۔شوہر نے گاڑی اپنے سسر کے فارم کے پاس روکی، بیوی کو اترنے کا کہا اور اسے طلاق دے دی۔ اخبار کےمطابق طلاق دینے سے پہلے اس نے اپنی بیوی کو کہا کہ جس عورت کو جانور شوہر سے زیادہ پیارا ہو ، وہ جانور ہے اور اسے انسانوں کی بجائے جانوروں کے درمیان ہی رہنا چاہیے۔اس کے بعد شوہر نے کہا کہ جاؤ اپنی دنیا میں چلی جاؤ۔Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-