20 سال پہلے 17 سال کا تھا مگر نہیں مرا۔ امید نے زندگی دی
جمعرات 12 مارچ 2015 12:43
متحدہ عرب امارات(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ2015ء) خالد کا تعلق متحدہ عرب امارات سے ہے۔خالد بچہ ہی تھا کہ اس کے والدین نے اسے بتایا کہ اس کا کوئی مستقبل نہیں، 17 سال کی عمر میں وہ مر جائے گا اور وجہ ہے تھیلیمسیا کا مرض۔اس کے خاندان میں ہر کوئی اس کی بیماری کے بارے میں جانتا تھا۔ تمام خاندان نے اس کے والدین کو کہا کہ اسے سکول بھیجنے کا کوئی فائدہ نہیں، 17 سال کا ہو کر وہ مر جائے گا، بہتر ہے وہ کھیلے اور مزے کرے۔
بچپن ہی سے موت کا لفظ اس کا ساتھی بن گیا۔بچپن ہی میں اسے بتا دیا گیا کہ نہ تم یونیورسٹی جا سکو کے، نہ تمہاری شادی ہو گی اور نہ ہی بچے، تمہارا کوئی مستقبل نہیں۔اس نے سکول چھوڑ دیا اور اپنی موت کا انتظار کرنے لگا۔ اس کے ایک کزن کو بھی تھیلیسیمیا کا مرض تھا۔(جاری ہے)
دونوں دوست بن گئے اور 17 کا ہونے کا انتظار کرنے لگے۔ اس عرصے میں دونوں نےتنگ آ کراپنا خیال رکھنا اور دوائیاں لینا بھی چھوڑ دیا۔
17 سال کی عمر میں خالد کا کزن مرگیا اور وہ اپنی باری کا انتظار کرنے لگا۔17 سال کا ہونے کے بعد وہ 18 سال کا بھی ہو گیا مگر مرا نہیں۔اس کے بعد دو سال مزید گذرے تو اسے احساس ہوا کہ وہ نہیں مرے گا۔ اس دن اسے پتہ چلا کہ اگر وہ اپنا خیال رکھے گا اور دوائیاں وقت پر لے گا تو زندہ رہے گا۔ اس کے بعد خالد نے اپنی زندگی بدلنے کا فیصلہ کیا۔ اس نے تمام دوائیاں وقت پر لیں، اپنی غذا کاخیال رکھا اور آج اس کی عمر 37 سال ہے۔ خالد میں اور عام لوگوں میں بس یہی فرق ہے کہ اسے 3 ہفتوں بعد اپنا خون تبدیل کرانا پڑتا ہے۔ خالد کا کہنا ہے کہ والدین کو ابتدائی عمر میں بچے کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، انہیں بچوں کی امید کو زندہ رکھنا چاہیے۔خالد کا کہنا ہے کہ بچوں کی زندگی میں ان کے گھر والوں کا بہت بڑا ہاتھ ہوتا ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-