لڑکے کی موجودہ اور سابقہ محبوبہ ، محبت آزمانے دریا میں کود گئیں
جمعرات 19 مارچ 2015 14:24
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ2015ء)ایک شخص نے خود کو بڑی بُری صورتحال میں پایا جب اس کی موجودہ اور سابقہ گرل فرینڈ ز صرف یہ دیکھنے کے لیے دریا میں کود گئیں کہ آدمی کسے بچانے آتا ہے۔ 21 سالہ وو ہاسیا نے اپنی 20 سالہ گرل فرینڈ جون ٹانگ کے ساتھ تعلق ختم کر لیا۔ اس کی وجہ وو ہاسیا کی نئی گرل فرینڈ 22 سالہ رونگ ساؤ تھی۔ پرانی گرل فرینڈ نے ووہاسیا کو کہا کہ اس کی ملاقات نئی گرل فرینڈ سے کرائے تاکہ وہ اپنی محبت واپس مانگ سکے۔
ووہاسیا نے دونوں کی ملاقات کرا دی۔ ملاقات میں دونوں ہی ایک دوسرے سے بحث کرنے لگیں۔ یہ ملاقات مشرقی چین کے صوبے ژیجیانگ کے پرفضا مقام پر ہو رہی تھی۔ تھوڑی دیر میں صورتحال بد سے بدتر ہو گئی۔ سابقہ گرل فرینڈ نے نئی گرل فرینڈ کی کسی بات سے اپنی بے عزتی محسوس کی تو یہ کہتے ہوئے دریا میں کود گئی کہ دیکھو یہ مجھے ابھی بچانے آئے گا۔(جاری ہے)
دریا میں کودکر سابقہ گرل فرینڈ لڑکے کو مدد کے لیے پکارنے لگی۔
یہ دیکھ کر نئی گرل فرینڈ نے بھی دریا میں چھلانگ لگا دی اور مدد کے پکارنے لگی۔ وو ہاسیا نے دریا میں چھلانگ لگائی اور نئی گرل فرینڈ کو بچا کر کنارے لے آیا۔ گرل فرینڈ زخمی ہو گئی تھی اس لیے وہ اسے لے کر ہسپتال جانے لگا۔ جاتےہوئے اس نے اپنے بھائی کو فون کیا کہ آ کر پرانی گرل فرینڈ کوبچائے۔ بھائی نے خود آنے سے پہلےفائر برگیڈ کو فون کر دیا۔ ریسکو اہلکاروں نے آکر پرانی گرل فرینڈ کو نکالا اور ہسپتال پہنچایا تاہم زیادہ زخمی نہ ہونے کی وجہ سے اسے جلد چھٹی دے دی گئی۔ یہ سٹوری وائرل ہو کر سرعت سے چین میں پھیل گئی۔اس کی وجہ چین میں عورتوں کا کال ہے ۔ چین میں ایک جوڑا ایک بچے کی پیدائش کی پالیسی کی وجہ سے عورتوں کی شدید کمی ہے۔ وہاں لڑکیوں کی بجائے لڑکوں کو ترجیح دی جاتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بڑھاپے میں بیٹی تو شادی ہو کر چلی جاتی ہے جبکہ بیٹا ساتھ رہتا ہے۔ اس سوچ سے وہاں عورتوں کی کمی ہو گئی ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-