حسد کے مارے بیوی نے شوہر کی کار جلا دی
منگل 24 مارچ 2015 12:37
زمبابوے (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ2015ء)ایک بیوی نے شوہر کی کار کو آگ میں جلا دیا۔ شوہر نے دوسری عورت کے لیے گھر چھوڑ کی قحبہ خانے میں ہی رہنے کا فیصلہ کیا تھا۔ یہ واقعہ زمبابوے میں موتارے کے مضافات میں پیش آیا۔بیوی ٹاپووا کائیچو کو شوہر فیلکس ویولا کی نسان گاڑی جلانے پر گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔ کائیچو کو شک تھا کہ اس کا شوہر قریبی علاقے کی ایک عورت ایمیلیا کے چکر میں ہے۔
اس سے ایک ہفتہ پہلے کائیچو ایمیلیا سے ملنے گئی تھی اور وہاں کھڑی گاڑی کی ونڈ سکرین توڑتے ہوئے دھمکی دی تھی کہ وہ واپس آکر اس گاڑی کو جلا دے گی۔کائیچو نے اپنا وعدہ پورا کیا۔بعد میں وہ پانچ لیٹر پٹرول لے کر واپس آئی، اسے گاڑی پر چھڑکا اور آگ لگا کر دور کھڑی تماشا دیکھتی رہی۔(جاری ہے)
ایک بوڑھی عورت جو ایمیلیا کی ماں ہے ، نے کہا کہ کائیچو کو گاڑی جلانی نہیں چاہیے تھی، کیونکہ اس کا شوہر ایمیلیا سے پیار نہیں کرتا۔
اس نےمزید کہا کہ کائیچو کے شوہر نے گاڑی کے خراب ہونے کے باعث تین ہفتے اسے وہاں پر کھڑا کیا ہوا ہے۔ بوڑھی عورت کا مزید کہنا تھا کہ کائیچو کا شوہر کبھی کبھار آکر ان کے گھر شراب پی لیتا ہے ورنہ اس سے صرف دوستوں والا تعلق ہے۔ ہمسایوں نے جو کہانی سنائی وہ بوڑھی عورت کے بیان کے الٹ ہے۔ ہمسایوں نے بتایا کہ کائیچو کا شوہر اکثر اس قحبہ خانے میں ٹھہرا رہتا ہے۔ ہمسایوں نے یہ بھی بتایا کہ یہاں پر اور بہت سے لوگ بھی آتے ہیں۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-