بچہ بھیڑ کا مگر چہرہ انسانی۔ قیامت کی نشانی یا کچھ اور؟
منگل 31 مارچ 2015 12:12
روس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ2015ء) 45 سالہ چرواہابلاسیس لاورنٹیو ایک ہفتے سے انتظار میں تھا کہ کب اس کی بھیڑ بچہ دے اور وہ اسے فروخت کر کے کچھ پیسے کمائے، مگر جب اس نے بچے کو دیکھا تو دہشت کے مارے اس کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئی۔ اس نے دیکھا کہ بھیڑ کے بچے کا جسم تو بھیڑ کا ہے مگر اس کا سرانسانی ہے۔ بلاسیس کا تعلق جنوب مغربی روس کے علاقے داغستان کے قصبے چرکا سے ہے۔
اس عجیب و غریب بچے کے ماں باپ بالکل نارمل بھیڑ یں ہیں اس لیے اندازہ نہیں لگایا جا سکتا کہ یہ بچہ اس عجیب و غریب شکل میں کیوں پیدا ہوا ہے۔علاقے میں یہ عجیب الخلقت بھیڑ کا بچہ ہی سب کی گفتگو کا موضوع ہے۔ایک 65 سالہ ہمسائے دیمنتی کے مطابق اس نے اپنی زندگی میں بہت سے عجیب و غریب واقعات دیکھے ہیں مگر ایسا کوئی واقعہ نہیں دیکھا۔(جاری ہے)
بھیڑ کے بچے کا سر ایسے ہے جیسے کسی بڑی ناک والے غصیلے بوڑھے کا چہرہ ہو۔
56 سالہ دیہاتی دانہ مشنا کے مطابق بھیڑ کا بچہ عجیب ہے، اس سے خوف بھی آتا ہے اور اس پر پیار بھی آتا ہے تاہم یہ نہیں کہا جا سکتا کہ بڑے ہونے پر یہ کیسا لگے گا۔ چرواہے بلاسیس کا کہنا ہے کہ مقامی سرکس نے اس بچے کے بدلے عام بھیڑ سے 10 گنا زیادہ قیمت دے کر اسے خریدنے کی پیشکش کی مگر اس نے انکار کر دیا۔ چرواہے کا کہنا ہے کہ کچھ بھی ہو بھیڑ کا یہ بچہ کچھ حد تک حسین ہے وہ اسے کسی کے کھانے کے لیے ہرگز فروخت نہیں کرے گا۔Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-