شیکسپئر کا سپر فین، جو خود شیکسپئر بن گیا
فیضان ہاشمی ہفتہ 4 اپریل 2015 13:28
چین (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اپریل 2015ء)چین کے ایک مصنف نے اپنے آئیڈیل شیکسپئر جیسا نظر آنے کے لیے 1 لاکھ 51 ہزار پاونڈ پلاسٹک سرجری میں پھونک دئیے۔ 34 سالہ ژیانگ یایی نے کئی ماہ میں 10 آپریشن کرائے جس کے بعد اس کی شکل شیکسپئر کی طرح نظر آنے لگی ہے۔ کچھ لوگوں کے مطابق مصنف نے آپریشن کرا کر اچھا کیا کہ اپنے خواب پورے کیے۔
(جاری ہے)
کچھ نہ کہا کہ یہ پیسے کا ضیاع ہے، آپریشن سے شکل پر کوئی فرق نہیں پڑا۔
کچھ نے کہا یہ ژیانگ کی شکل پہلے ہی ٹھیک تھی۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ چینی مصنف ژیانگ کوئی پیدائشی لینڈ لارڈ نہیں۔ اس کا باپ اکثر مقروض رہتا تھا۔ اس نے مصنف بننے کے بعد تین سال تک اپنی کمائی، صرف شیکسپئر کی طرح نظر آنے کے لیے ، سرجری کے اخراجات کی مد میں سنبھال کر رکھی۔ تین سال تک پیسے جمع کرنے کے بعد اس نے اپنی پلاسٹک سرجری کرائی۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-