ایسا ٹیکسٹ میسج جسے پڑھنا آپ کے بس کی بات نہیں
فیضان ہاشمی بدھ 15 اپریل 2015 14:56
ہوسٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اپریل2015ء)ہوسٹن سے تعلق رکھنے والی 13 سالہ لڑکی کا باپ خلاباز ہے اور انٹرنیشنل سپیس اسٹیشن میں اپنے فرائض سر انجام دیتا ہے۔ خلا میں ڈاک تو جانے سے رہی۔ فون کال بھی ذرا مشکل سےہوتی ہے۔ اس لیے 13 سالہ سٹیفنی نے اپنے باپ کو پیغام دینے کے لیے کچھ انوکھا کرنے کا سوچا۔ اسکے باپ کو فوٹوگرافی کو شوق ہے اور وہ زمین کی تصویریں لیتا رہتا ہے تو اس نے سوچا کہ اپنے باپ کو سرپرائز دینے کے لیے اس کا یہی شوق استعمال کرے گی۔
اس نے امریکہ کے صحرا نیواڈا میں بہت بڑے سائز میں ٹیکسٹ لکھنے کا منصوبہ بنایا۔ اس کے لیے اس نے گاڑی بنانے والی کمپنی ہنڈائی کی مدد لی۔ ہنڈائی نے اس کی مدد کرتے ہوئے کار کے ٹائروں سے صحرا میں ایک بڑی ڈرائنگ سے ٹیکسٹ لکھا۔(جاری ہے)
اتنے بڑے سائز کی ڈرائنگ بذات خود ایک عالمی ریکارڈ بن گئی۔ ہنڈائی نے 11 سیڈان کاروں سے اس پیغام کو لکھا۔ یہ پیغام نیواڈا کی ڈیلامیر ڈرائی لیک پر لکھا گیا جس کے صحیح طرح لکھنے کے لیے عرض بلد اور طول بلد کا بھی خیال رکھا گیا۔
ایک ہیلی کاپٹر اس ساری مہم کی نگرانی کرتا رہا۔ اتنی ساری محنت کے بعدجو پیغام لکھا تھا اس میں صرف سٹیفی کے نام نیچے دل بنا ہوا تھا اور اس کے نیے یو لکھا تھا۔ سٹیفی کے باپ نے خلا سے اس پیغام کی تصویر بنا کر بیٹی کو بتایا کہ اس کا منصوبہ کامیاب ہو گیا ہے۔ 5,556,411.86مربع میٹریا 59,808,480.26مربع فٹ پر بنی ڈرائنگ کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کی سب سے بڑی ٹائروں سے بنائی ڈرائنگ قرار دیا۔اس ساری کاروائی کی ویڈیو بھی بنائی گئی جسے ہنڈائی نے New Thinking Campaign میں استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-