یہ عورت تو گلو بٹ کی بھی ماں نکلی
فیضان ہاشمی بدھ 29 اپریل 2015 12:57
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اپریل2015ء)گلو بٹ کی وجہ شہرت یہ ہے کہ اس نے ڈنڈوں کے وار کر کر کے درجنوں گاڑیوں کی شیشے توڑ دئیے۔چین کی ایک بیوی نے اس سے بھی بڑا کام کیا۔ موصوفہ نے صرف ہاتھ سے ہی گاڑی کے دروازے کا شیشہ توڑ دیا۔ یہ قصہ ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے۔بیوی کا دعویٰ تھا کہ اس کا شوہر اس سے بے وفائی کر رہا ہے۔ اس بے وفائی پر اسے اتنا غصہ تھا کہ شوہر کو گاڑی میں چھپ کر بیٹھا پڑا۔
بیوی صاحبہ نے پہلے تو ایک اینٹ سے ونڈ سکرین توڑنی چاہیے، مگر ونڈسکرین پوری طرح نہیں ٹوٹی۔ بیوی اتنے غصے میں تھی کہ شوہر گاڑی ٹوٹتے دیکھتا رہا مگر دروازہ کھولنے کی ہمت اس میں پھر بھی نہ ہوئی۔ تھوڑی دیر کے بعد بیوی نے خالی ہاتھ دروازے کے شیشے پر مکا مارا ، جس کی تاب نہ لاتے ہوئے شیشہ ٹوٹ گیا۔(جاری ہے)
بیوی نے دروازہ کھول کر شوہر کو باہر نکالا اور اس کی ایک نہ سنتے ہوئے اس کے کان کے نیچے ایک زور دا ر تھپٹر بجا دیا۔
چینی خبررساں ایجنسی کے مطابق سینکڑوں افراد نے شوہر کی درگت بنتے دیکھی۔ یہ کلپ تو پہچان لیا گیا کہ اسے چینی صوبے جیانگسو کی نانجینگ کاؤنٹی میں ریکارڈ کیا گیا ہے تاہم بیوی اور اس کے شوہر کی شناخت نہیں ہوسکی۔ آج کل ساری دنیا کی عورتیں اپنے شوہروں کو نئے نئے انداز سے بےوفائی کی سزا دے رہی ہیں۔ ابھی پچھلے ہی دنوں ایک عورت نے اپنے بوائے فرینڈ کی بے وفائی پر اس کے لیپ ٹاپ، آئی فون اور بہت سی چیزیں پانی میں ڈال دیں۔ امید ہے سب نہیں تو بہت سے شوہر ضرور لائن پر آ جائیں گے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-