بغیرکچھ کھائے بھوک ختم اور پیٹ فل
فہد شبیر بدھ 29 اپریل 2015 22:35
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29اپریل۔2015ء)ہاورڈ کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ انہوں نے دماغ میں اس نیورل نیٹ ورک کو شناخت کر لیا ہے جو بھوک کو کنٹرول کرتا ہے۔ اس حوالے سے چوہوں پر کچھ تجربات کیے گئے جس میں دیکھا گیا کہ چوہوں نے کچھ بھی نہیں کھایا پیا مگر اُنہیں اپنے پیٹ بھرے ہوئے محسوس ہو رہے تھے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دماغ میں میلاننکورٹن 4 ریسپٹر ریگولیٹڈ(melanoncortin 4 receptor-regulated) یا MC4R سرکٹ کو ایکٹیویٹ کرکے بہت زیادہ بھوک محسوس کرنے والے لوگوں کی مدد کی جاسکتی ہے۔
یہ تحقیق نیچر نیورو سائنس جرنل میں شائع ہوئی ہے۔ ڈاکٹر بریڈفورڈ لویل ، جو اس تحقیق میں شامل سینئر مصنف ہیں، نے کہا کہ بھرے ہوئے پیٹ کا تعین کرنے والے نیورونز کی شناخت سے اب یہ بھی پتہ چلایا جا سکے گا دماغ کھانے کے عمل کو کس طرح قابو میں رکھتا ہے۔(جاری ہے)
اس تحقیق کی روشنی میں ایسی دوا بھی بنائی جا سکتی ہے جس کی ایک گولی کھانے سے ہی دماغ کو لگے کہ آپ نے بے پناہ کھا لیا۔
ایک بات ذہن میں رہے کہ اس تحقیق سے صرف دماغ کو ہی بے وقوف بنایا جا سکتا ہے کہ آپ کا پیٹ بھرا ہوا ہے، ورنہ اصل میں پیٹ میں چوہے اور ہاتھی ہی دوڑ رہےہونگے۔ دماغ کو مطمئن کرنے کے علاوہ جسم کی ضرورت پوری کرنے کے لیے بھی کھانا ضروری ہے تاہم اس تحقیق سے کھانے کی بے جا خواہش پر قابو پایا جا سکے گا۔ اس کے علاوہ اس تحقیق سے موٹے افراد کے علاج میں بھی مدد ملے گی۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-