چوہے مار بلی مفت دستیاب ہے۔ حیرت انگیز ایپلی کیشن
فہد شبیر جمعرات 30 اپریل 2015 20:21
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30اپریل۔2015ء)جب سے سمارٹ فون سامنے آئیں ہیں تب سے ہی نت نئی ایپلی کیشنز بھی سامنے آ رہی ہیں۔ بعض بہت ہی دلچسپ ہوتی ہیں۔ابھی تازہ ترین نرالی سی ایپلی کیشن نظروں سے گذری ، اس کی کی مدد سے چوہوں کو مارنے کے لیے بلیاں بک کی جاسکتی ہیں، وہ بھی بالکل مفت۔ فی الحال تو یہ سروس صرف لندن والوں کے لیے ہے۔ لندن کا کوئی باسی اگر چوہوں کی وجہ سے پریشان ہے تو اس ایپلی کیشن کی مدد سے کئی بلیوں میں سے ایک بلی منتخب کرے۔
مذکورہ بلی چند دنوں کے لیے اسے سونپ دی جائے گی(ظاہر ہےچند دنوں میں بلی کے خرچے پانی کی ذمہ داری اسی کی ہو گی)۔ جب بلی گھر سے تمام چوہوں کا صفایا کر دے تو بے شک اسے واپس کر دیں۔ یہ دلچسپ سروس لندن میں صفائی کرنے والی ایک فرم ڈی آئی وائی نے جانوروں کے خیراتی ادارے وڈ گرین کے تعاون سے شروع کی ہے۔(جاری ہے)
اس تنظیم کا اصل مقصد تو یہ ہے کہ بچائے گئے جانوروں(مطلب صاف ظاہر ہے ، گلی کے آوارہ بلے اور بلیوں) کو کچھ دنوں کے لیے عارضی گھر مل جائے۔
ہینڈی نام کی اس ایپلی کیشن میں صارفین اپنی پسند کی بلی کا انتخاب کر سکتے ہیں۔تنظیم کا کہنا ہے کہ اس منفرد سروس سے لوگوں کے ذہن بلیوں کے بارے میں مثبت سوچنے لگیں گے۔ وڈ گرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ بلیاں مفت دی جاتی ہیں تاہم صارفین سے امید کرتے ہیں کہ جانوروں بہتری کے لیے کچھ نہ کچھ رقم ضرور عطیہ کریں گے۔ ہینڈی ایپلی کیشن آئی او ایس اور اینڈریوڈ دونوں سٹوروں پر دستیاب ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-