دماغی سائنس کے ماہرین نے لیبارٹری میں بھوتوں کو بنانے میں کامیابی حاصل کرلی
جمعہ 1 مئی 2015 13:13
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم مئی۔2015ء) دماغی سائنس کے ماہرین نے لیبارٹری میں بھوتوں کو بنانے میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے انسانی دماغوں کو کمرے میں کسی غیر متوقع موجودگی کے احساس سے احمق بنا دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ دلچسپ تجربہ سوئٹزر لینڈ میں ہوا جہاں سوئس فیڈرل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے لوگوں کے دماغوں کو بھوتوں کی موجودگی کا یقین دلا دیا۔
تجربے کے دوران لیبارٹری میں بھوتوں کے احساس کا دھوکے دینے سے یہ ثابت ہوگیا کہ آسیب نام کی کوئی چیز نہیں بلکہ ہمارا ذہن ہمارے ساتھ کھیلتا ہے۔اس مقصد کیلئے ماہرین نے ایک روبوٹ کو استعمال کیا جو اپنے سنسری سگنلز کے ذریعے آنکھوں میں پٹی بندھے رضاکاروں کے دماغ سے کھیلنے میں کامیاب رہا۔(جاری ہے)
محققین نے بتایا کہ روبوٹ کے ذریعے دماغ کو قائل کرلیا گیا کہ کمرے میں کوئی غیر مرئی شے موجود ہے۔
انہوں نے کہاکہ غیر یقینی حالات میں کسی کے چھونے کا احساس کسی کے بھی دماغ کو چکرانے کے لیے کافی ثابت ہوتا ہے۔تحقیق کے مطابق نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ اب اس چیز کی وضاحت ممکن ہے کہ کیوں لوگوں کو کسی غیر مرئی شے کی موجودگی کا احساس ہوتا ہے۔تحقیق میں بتایا گیا کہ خود آگاہی، سرگرمی اور خلاء میں پوزیشن کے فہم جیسے دماغ کے تین حصوں اکھٹے ہوکر سنسری سنگنلز کو پراسیس کرتے ہیں جس سے کسی کی یا اپنے جسم کی موجودگی کے بارے میں ہمارا دماغ جانتا ہے تاہم روبوٹ کے ذریعے ان سگنلز میں مداخلت کی گئی تو رضاکاروں کو بھوتوں کی موجودگی کا احساس ہونے لگا۔محققین نے بتایا کہ تجربے کے دوران رضاکاروں کا ردعمل اتنا شدید تھا کہ ہمیں اس تجربے کو روکنے کا فیصلہ کرنا پڑا۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-