پیزا ہٹ نے وہ کر دیا جو کبھی نہ کیا تھا
فیضان ہاشمی جمعرات 7 مئی 2015 11:32
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مئی2015ء)پیزا اور ایک عورت۔ دونوں نے کئی جانوں کو بچا لیا۔ قصہ یہ ہے کہ یرغمالی بنی ایک خاتون نے پیزا ہٹ کو موبائل ایپلی کیشن سے پیزے کا آرڈر دیا اور کمنٹ میں لکھ دیا کہ میری طرف سے پولیس کو کال کرو، میں یرغمال ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ایون پارک، فلوریڈا کی ایک عورت شیرل ٹریاڈوے اور اس کے تین بچوں کو اس کے اپنے شوہر اتھن نکرسن نے چاقوکے زور پر یرغمال بنا لیا۔
نکرسن نے شیرل کا فون بھی اپنے قبضے میں کر لیا اور شیرل سے اس کے ساتھ جا کر بچوں کو سکول سے لانے کا کہا۔ جیسے ہی وہ بچوں کے ساتھ گھر آئے، شیرل نے کسی طرح نکرسن کو قائل کر لیا کہ اسے بچوں کے لیے پیزا منگوانے کی اجازت دی جائے۔نکرسن نے فون کی ایپلی کیشن سے پیزا منگوانے کی اجازت دے دی۔(جاری ہے)
شیرل نے ڈیلوری کی ہدایات کی جگہ لکھا کہ میری مدد کرو 911 کو فون کرو۔
اس کے بعد اس نے 911 یرغمال مدد بھی لکھ دیا۔ شیف ایلونیا ہاکس نے یہ پیغام پڑھا تو ڈر گئی۔ اس نے فوراً پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس پیزا ہٹ آئی اور گھر کا پتہ لے کر گھر میں روانہ ہو گئی۔ پولیس کے ساتھ مذاکرات کرنے کا ماہر بھی تھا۔ پولیس جیسے ہی وہاں پہنچی شیرل چھوٹے بچے کو اٹھائے بھاگ کر باہر آئی اور پولیس کو بتایا کہ اندر دو بچے اور بھی ہیں۔ پولیس نے مذاکرات کے بعد نکرسن کو بغیر کسی مزاحمت کے گرفتار کر لیا۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-