ناگ گھر کی نئی مہمان ۔ برٹا

Faizan Hashmi فیضان ہاشمی بدھ 20 مئی 2015 16:13

ناگ گھر کی نئی مہمان ۔ برٹا

جرمنی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مئی2015ء) جرمنی میں واقع سانپوں کے ایک فارم میں ایک اور ممبر یعنی ایک مادہ اژدھا کا اضافہ ہوگیا ہے۔یہ مادہ اژدھا اتنی بڑی تھی کہ اسے سانپوں کے فارم میں منتقل کرنے کے لیے 6 آدمیوں کی ضرورت پڑی۔

(جاری ہے)

اس مادہ اژدھا کی لمبائی 7.13 میٹر ہے۔ اس کا وزن 170 کلوگرام ہے۔ سانپ گھر کے ملازمین نے وہاں آنے والے لوگوں کو کہا ہے کہ وہ برٹا سے دور رہیں۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ وہ نہیں چاہتے اُن کو کوئی مہمان برٹا کر خوراک بن جائے۔

Browse Latest Weird News in Urdu