فرانس،بورڈیوکس ائیر پورٹ پر بم کی جھوٹی اطلاع دینے والا شخص گرفتار
گرل فرینڈ کو پرواز چھوٹ جانے کے خطرے سے ایسا کیا،گرفتار شخص کا بیان `
اتوار 24 مئی 2015 20:13
بورڈیوکس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 مئی۔2015ء)فرانسیسی پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے،جس نے ائیرپورٹ پر بم سے متعلق غلط انتباہ جاری کیا تھا تاکہ پرواز تاخیر کا شکار ہو اور اس کی گرل فرینڈ پہنچ سکے،جس کے متعلق خطرہ تھا کہ وہ پرواز سے محروم ہوجائے گی،یہ بات استغاثہ نے اتوار کے روز کہی۔
(جاری ہے)
جنوب مغربی فرانس میں 33سالہ شخص نے گزشتہ روز بورڈیوکس میرگنیک کے علاقائی ائیرپورٹ کو فون کیا اور حکام کو بتایا کہ وہاں بم موجود ہے،پولیس نے فوری طور پر ائرپورٹ کو سیل کرکے تلاشی آپریشن شروع کیا،اس شخص کو بورڈیوکس سے 20کلومیٹر( 12میل)کے فاصلے سے حراست میں لیا گیا۔
پولیس کی تفتیش کے دوران اس نے بم سے متعلق انتباہ کا اعتراف کیا اور وضاحت کی کہ وہ ایسا اس لئے کرنا چاہتا تھا تاکہ پرواز تاخیر کا شکار ہو اور اس کی گرل فرینڈ پہنچ سکے کیونکہ وہ ٹریفک میں پھنسی ہوئی تھی۔استغاثہ نے غیرملکی خبررساں ادارے کو بتایا کہ محبت کی یہ کارروائی مہنگی پڑ سکتی ہے اسے دو سال قید کی سزا اور 33,000ڈالر جرمانہ ہوسکتا ہے۔اسے بورڈیوکس کی عدالت میں پیش کیا جارہا ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-