سیلفیز کا عالمی ریکارڈ دی راک کے نام
فہد شبیر اتوار 24 مئی 2015 20:45
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24مئی۔2015ء)ہولی وڈ اسٹار اور سابق ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن ڈیوائن جونسن المعروف دی راک کو کون نہیں جانتا، اپنے 6 فٹ 4 انچ قد اور 270 پونڈز کے وزن کے حامل اس اسٹار کے چاہنے والوں کی تعداد بلاشہ کروڑوں میں ہے۔ تاہم اس معروف اداکار کا شوق صرف ریسلنگ یا اپنا جسم بنانے تک ہی محدود نہیں بلکہ وہ کبھی اپنے پرستاروں کی شیو بناتے نظر آتے ہیں اور کبھی ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ گانے میں ہونٹ ہلا کر لوگوں کو تفریح فراہم کرتے ہیں۔
گزشتہ دنوں ہی انہوں نے اپنے ایک بہت بڑے پرستار کو اس وقت حیران کردیا جب انہوں نے اس کی شادی کی رسومات خود ادا کیں تاہم اب سیلفی لینے کی عادت نے ان پر بھی غلبہ پالیا ہے۔ جب ہی تو انہوں نے کم سے کم وقت میں سب سے زیادہ سیلیفز لینے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔(جاری ہے)
اکیس مئی کی رات کو راک نے تین منٹ کے اندر سب سے زیادہ سیلفیز لینے کا گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا۔
یہ کارنامہ انہوں نے لندن میں اپنی آئندہ ہفتے ریلیز ہونے والی فلم 'سان آندریاز' کے پریمئیر کے موقع پر سرانجام دیا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروانے کے لیے تمام تر سائنسی طریقہ کار پر کامیابی سے عمل کیا۔ راک نے تین منٹ کے اندر 105 سیلیفز لیں اور بعد میں خود مذاق کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ انہیں ریسلنگ کی دنیا میں راک کا نام کیوں دیا گیا ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-