بوائے فرینڈ کرائے پر دستیاب
فیضان ہاشمی پیر 1 جون 2015 12:14
جاپان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم جون2015ء)یہ منظر فلموں میں ہی دیکھا کہ لڑکیاں دوسرے لڑکوں کو جلانے کے لیے جعلی بوائے بناتی ہیں۔فلموں کے بوائے فرینڈ بغیر معاوضے کے اپنی خدمات فراہم کرتے دکھائی دیتے ہیں جبکہ جاپان میں قائم کئی کمپنیاں بوائے فرینڈز کو کرائے پر دینے کا کام کرتی ہے۔رینٹل بوائے فرینڈ یا رینٹل کاریشی کے علاوہ بھی کئی کمپنیاں یہی خدمات فراہم کرتی ہیں۔
جاپان کی ہاکونیتسو لائیو وائیوڈ تو اس کام کو سب سے بڑے پیمانے پر کر رہی ہے۔ یہ کمپنیاں تقریبات اور دیگر مواقعوں کے لیے خوبصورت نوجوان کرائے پر دیتی ہیں۔ جن بوائے فرینڈز کو ہائر کیا جاتا ہے انہیں ایک ہی ریٹ پر نہیں بلکہ مختلف درجہ بندیوں کے حساب سے معاوضہ دیا جاتا ہے۔ کرائے کے بوائے فرینڈ کی پہلی درجہ بندی فریش کہلاتی ہے۔(جاری ہے)
اس کا معاوضہ تقریباً 4000 روپے فی گھنٹہ ہوتا ہے۔
دوسری درجہ بندی ریگولر ہے جس کا معاوضہ5000 روپے فی گھنٹہ ہے۔ سب سے مہنگی درجہ بندی سپیشل ہے جس کا کرایہ5800 روپے فی گھنٹہ ہے۔ بوائے فرینڈ کو کرائے پر حاصل کرنے والی خواتین نہ تو انہیں چوم سکتی ہیں اور نہ ہی ان کے ساتھ جنسی روابط رکھ سکتی ہیں، ہاں ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر چلنے اور گلے ملنے کی اجازت ہے۔ رینٹل کاریشی کی 40 فیصد گاہک خواتین خانہ ہوتی ہیں، ان میں سے آدھی بار بار بوائے فرینڈز کو کرائے پر حاصل کرتی ہیں۔ ہاکونیتسو لائیو وائیوڈ کی ایک گاہک نے 6 گھنٹے کی ڈیٹ کا بل بمعہ شاپنگ وغیرہ32ہزار روپے ادا کیا اور آخر میں صرف گلے مل کر چلتی بنی۔Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-