بچی کے رونے پر کنیڈین گلوکارہ کو جہاز سے اتار دیا گیا
پیر 1 جون 2015 12:28
اونٹاریو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جون۔2015ء) کینیڈا کی ایک مقبول گلوکارہ سیرا بلیک ووڈ کو ان کی دو سال کی بچی کے رونے کی وجہ سے جہاز سے زبردستی اتار دیا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق سیرا بلیک ووڈ سین فرانسسکو سے وینکوور جا رہی تھیں جب رن وے پر ٹیکسی کرتے ہوئے طیارے کو روک کر انہیں اتار دیا گیا۔ سیرا بلیک ووڈ کا کہنا ہے کہ وہ سات ماہ کی حاملہ بھی ہیں لیکن اس کے باوجود ان کے ساتھ ایسا سلوک کیا گیا۔
سیرا بلیک ووڈ نے ٹوئٹر کے ذریعے اپنے غصے کا اظہار کیا۔ انہوں نے لکھا کہ ان کے ساتھ صنفی امتیاز برتا گیا ہے۔ سیرا نے اس کے بعد ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی جس میں انہیں ایئرلائن کے ایک اہلکار سے اس معاملے پر بات کرتے دکھایا گیا۔ سیرا بلیک ووڈ نے وینکوور پہنچنے پر لکھا کہ میں وینکوور پہنچ گئی ہوں، جو سفر صرف پانچ گھنٹے میں طے ہو جانا چاہئے تھا اس میں دو دن لگ گئے، اس کے باوجود کہ میں سات ماہ کی حاملہ ہوں، ایئر لائن کی وجہ سے مجھے مسلسل دو دن تک سفر میں رہنا پڑا۔(جاری ہے)
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-