شہد کی مکھی نے برطانوی طیارے کو ایمرجنسی لینڈنگ پرمجبورکردیا
مکھی کی بدولت طیارے کو 2 گھنٹے تک ایئر پورٹ پر رکنا پڑا
منگل 9 جون 2015 22:41
لندن( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء )بعض اوقات ایک چھوٹی سے چیز بھی ایک بڑے واقعہ کا سبب بن جاتی ہے اور بڑے حادثوں کو جنم دیتی ہے ایسے ہی ایک واقعے میں برطانوی ایئرلائن کے طیارے کو شہد کی مکھی کے ٹیکنیکل انسٹرومنٹ میں گھس جانے کی وجہ سے ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔برطانوی ایئرلائن نے جیسے ہی ساؤتھپٹن سے ڈبلن جانے کے لیے ایئر پورٹ سے پرواز بھری تو چند منٹ بعد ہی پائیلٹ کو طیارے میں تکنیکی مسئلے کا احساس ہوا جس کے باعث اس نے طیارے کو واپس ایئر پورٹ پر اتارنے کا فیصلہ کیا،طیارے کی لینڈنگ کے بعد جب ایئر پورٹ پر موجود انجیئنرزنے جہاز میں تکنیکی مسئلے کا پتا لگانے کے لیے معائنہ شروع کیا تو یہ دیکھ کر وہ حیران رہ گئے اس خرابی کی وجہ کوئی آلہ نہیں بلکہ جہاز کی دم میں موجود کالے اور پیلے رنگ کی شہد کی مکھی تھی جو وہاں موجود آلات کے درمیان پھنس گئی تھی اور اس کے باعث پائلٹ کو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ پر مجبور ہونا پڑا۔
(جاری ہے)
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-