آسٹریلیا میں خون عطیہ کرکے 20 لاکھ بچوں کی جان بچانے والا عظیم انسان
فہد شبیر منگل 9 جون 2015 23:40
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9جون۔2015ء) بعض اوقات قدرت کسی انسان کو ایسی خداد داد صلاحیتوں یا پھر انمول جسمانی خوبیوں سے نوازتی ہے کہ جسے دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے ایسا ہی کچھ ہوا آسٹریلیا میں جہاں ایک شخص کے خون میں ایسی خوبیاں پائی جاتی ہیں کہ جس سے اب تک ان لاکھوں بچوں کی جانیں بچائی جا چکی ہیں جب کہ ان بچوں میں ایسے بھی بچے شامل ہیں جن کے ماں کے پیٹ میں ہی مرجانے کا اندیشہ تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے وسطی علاقے کے رہائشی جیمز ہیریسن گزشتہ 60 سال سے اپنے دائیں بازو سے خون کا عطیہ دے کر لاکھوں بچوں کی جانیں بچا چکے ہیں اس لیے انہیں سنہرے بازو والے آدمی کے نام سے جانا جانے لگا ہے۔ آسٹریلوی ریڈ کراس بلڈ سروس کی ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ 1967 سے ایک ایسی بیماری نے ماؤں کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس سے ہزاروں بچے دنیا میں آنکھ کھولنے سے پہلے ہی موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔(جاری ہے)
اس بیماری کے نتیجے میں بچے کا دماغ مردہ ہوجاتا ہے اور اس کی موت واقع ہوجاتی ہے۔
ریڈ کراس بلڈ سروس کی ڈائریکٹر نے ہیریسن کے خون میں اینٹی باڈیز کی دریافت کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ 1960 میں جب ہیریسن خون عطیہ کرنے آئے تو یہ حیرت انگیز انکشاف سامنے آیا کہ ان کے خون میں اینٹی باڈیز موجود ہے جس کی مدد سے ڈاکٹرز ایسا ٹیکہ تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے جس سے اینٹی ڈی کا نام دیا گیا اور اس کے لگانے سے حمل کے دوران حاملہ خاتون میں ہیسس کے پیدا ہونے کو روکنے میں مدد ملتی ہے اور بچے کی جان بچ جاتی ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ آسٹریلیا دنیا کا واحد ملک ہے جہاں کسی خون کا عطیہ کرنے والے شخص کے خون میں اینٹی باڈیز پائے گئے اس لیے اسے انقلابی ڈویلپمنٹ کہا جا سکتا ہے۔ ہیریسن کے خون کا ہربیگ انتہائی قیمتی ہے جو گزشتہ 60 سالوں میں 20 لاکھ بچوں کی زندگیاں بچا چکا ہے جب کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ بننے والے ہر اینٹی ڈی میڈیکیشن میں ہیریسن کے خون کا پلازما موجود ہوتا ہے اور یوں کہا جا سکتا ہے کہ آسٹریلیا میں موجود اس بیماری کا شکار 17 فیصد خواتین کے بچوں کی زندگیاں ہیریسن کا خون محفوظ بنا رہا ہے۔ہیریسن نے اپنی زندگی کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ 1951 میں جب ان کے سینے کا آپریشن ہوا تو ان کا ایک گردہ نکال دیا گیا اور جب انہیں آپریشن کے بعد ہوش میں آیا تو انہیں بتایا گیا کہ انہیں اس آپریشن کے دوران 13 لیٹر خون لگایا گیا اور اسی دن انہوں نے طے کر لیا کہ جب وہ خون عطیہ کرنے کی عمر کو پہنچیں تو اس کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔ ہیریسن کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ 60 سال سے ہر ہفتے خون عطیہ کرتے ہیں اورانہیں یہ جان کر بے حد خوشی ہوتی ہے کہ ان کے خون سے لاکھوں بچے زندگی کی سانسیں لے سکے۔ ایک ہزار سے زائد بار اپنا پلازما عطیہ کرنےوالا ہیریسن آسٹریلیا میں قومی ہیرو کا درجہ حاصل کرکے کئی انعامات حاصل کرچکے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-