عورت کو چاہیے وقت کا مسافر، جوجائے ماضی اور مستقبل میں
فہد شبیر منگل 16 جون 2015 19:27
ڈیون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16جون۔2015ء)ایک عورت نے کلاسیفائیڈ ویب سائٹ پر ایک اشتہار دیا ہے جس میں اس نے کہا ہے کہ اس نے ایک ٹائم مشین بنا لی ہے، اس کے پہلے سفر کے لیے اسے ایک ساتھی کی ضرورت ہے۔ ایکسمنسٹر، ڈیون، برطانیہ سے تعلق رکھنے والی عورت کا کہنا ہے کہ وہ اس مشین کی مدد سے پہلے بھی چوہوں کو وقت کے سفر پر بھیج چکی ہے، تاہم اسے یہ نہیں پتہ کہ وہ ماضی میں گئے ہیں یا مستقبل میں۔
اس خاتون کا کہنا ہے کہ اسے ایک ایسے مرد یا عورت ساتھی کی ضرورت ہے جس کی حس مزاح اچھی ہو اور وہ کھلے ذہن کا ہو، اس کے ساتھ وقت کے سفر پر جا سکے۔(جاری ہے)
اس عورت نے اشتہار کے ساتھ کوئی تصویر تو نہیں دی تاہم اشتہار میں لکھا ہے کہ میں پچھلے کچھ ماہ سے اپنے گیراج میں ایک ٹائم مشین پر کام کر رہی ہوں۔میں اب تک اس قابل ہو گئی ہوں کہ چوہوں کو وقت کے سفر پر بھیج سکوں مگر مجھے یہ نہیں پتہ کہ وہ ماضی میں گئے ہیں یا مستقبل میں۔
میں ایسے پارٹنر کی تلاش میں ہوں، مرد یا عورت جو کھلے ذہن کا ہو اور اچھی حس مزاح رکھتا ہو، میرے ساتھ انسانی وقت کے سفر پر ساتھ چل سکے۔ڈرائیوروں کو ترجیح دی جائے گی، کیونکہ اس مشین کو کسی کھلی جگہ جیسے ساحل سمندر پر بھی لے جانا ہوگا تاکہ عمارات کو نقصان نہ ہو۔فیول کا آدھا خرچ برداشت کر سکے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-