بلوسم، دنیا کی سب سے اونچی گائے
فہد شبیر پیر 29 جون 2015 00:05
الینوائے(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28جون۔2015ء) بلوسم کو گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اب تک کی دنیا کی سب سےاونچی گائے کے طور پر گنینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا ہے۔ اس گائے کی اونچائی 6 فٹ 2 انچ تھی۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ یہ گائے 26 مئی کو مر گئی۔اس گائے کی عمر 13 سال تھی۔ اس کی موت کی وجہ زخمی ہونے والی ٹانگ تھی جو ٹھیک نہ ہو سکی۔تاہم اس گائے کی ویڈیوز اور تصاویر دیکھ کر گائے کے بارے میں اچھی طرح اندازہ ہو جاتاہے۔
اس گائے کو 2016 کی گینیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا ہے۔ بلوسم کے بارے میں اہم بات یہ ہے کہ ہر وقت لوگوں کی توجہ میں رہنے کے باوجود اسے کوئی فرق نہیں پڑتا تھا۔اس کے ارد گرد اکثر جانوروں کے شوقین تصاویر لینے کے لیےکھڑے ہوتے مگر وہ بالکل ناراض نہیں ہوتی تھی۔(جاری ہے)
گائے کی مالکہ میڈز ہانسن کا کہنا ہے کہ یہ گائے اُس کے والد کی ملکیت میں تھی جس نے 8 ہفتوں عمر سےبلوسم کو، اورنج ویلی، الینوائے میں، اپنے خاندانی فارم پر پالنا شروع کیا۔
بلوسم کے مرنے سے کچھ دن پہلے ہی اس کا نام اب تک کی سب سے اونچی گائے کے طور پر گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں لکھا گیا۔ بلوسم سے پہلے دنیا کی سب سے اونچی گائے کاریکارڈ ماؤنٹ کاٹاہڈن کے پاس تھا جو 1900 کی دہائی میں تھی۔ وہ گائے بلوسم سے 0.8انچ چھوٹی تھی۔متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-