بد صورت کتوں کا مقابلہ حسن
فہد شبیر پیر 29 جون 2015 21:54
کیلیفورنیا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29جون۔2015ء)کواسی موڈو نامی کتے کو دنیا کے بد صورت ترین کتے کا تاج پہنایا گیا۔ دوغلی نسل کے اس کتے کمر کی ہڈی کچھ عجیب سی ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے اس کتے کو بدصورت ترین کتا سمجھا گیا۔ سونوما میرین فیئر مقابلہ پیٹالوما، کیلی فورنیا میں ہوا مقابلے کے فائنل میں کواسی سمیت 27 کتے شریک تھے۔ اس مقابلے میں لوزاہاٹچی ، فلوریڈا کے کتے کواسی کو بد صورت کتے کا اعزاز ملنے کے ساتھ ساتھ اسے 1500 ڈالر انعام بھی ملا ہے۔
اس کے علاوہ اس نے نیو یارک اور سان فرانسسکو میں ہونے والے میڈیا ایونٹس میں بھی شرکت کی۔ سونوما کاؤنٹی میں ہونے والے اس مقابلے میں مقامی کتوں کے ساتھ ساتھ فلوریڈا، ایڈاہو، نیواڈیا اور ایریزونا کے کتوں نے بھی شرکت کی۔(جاری ہے)
مقابلے کے ججوں نے کتوں کو سکور دینے کے لیے انہیں دیکھتے ہی پہلا تاثر، غیر معلوماتی خصوصیات، قدرتی بدصورتی، شخصیت اور دیکھنے والے افراد کے تاثرات کو مد نظر رکھا۔
منتظمین کا کہنا ہے کہ اس مقابلے سے لوگوں میں ہر طرح کے کتوں کو پالنے کا رحجان پروان چڑھے گا۔ اس مقابلے اور سونوما میرین فیئر کی مارکیٹنگ ڈائریکٹر کرین سپینسر کا کہنا تھا کہ ہمیں نسل سے کچھ لینا دینا نہیں، اصل چیز شخصیت اور اندرونی خوبصورتی ہے، جس نے کتوں کے اس مقابلوں کو روشن کر دیا۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-