ارشد علی خان اب بھگوان نہیں رہا
فہد شبیر ہفتہ 4 جولائی 2015 20:00
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4جولائی۔2015ء)دم کے ساتھ پیدا ہونے والے مسلمان لڑکے کو ہندوؤں نے اپنے بھگوان ہنومان کا درجہ دے رکھا تھا۔ یہ دم اُس لڑکے کے چلنے پھرنے میں سب سے بڑی رکاؤٹ تھی۔ 14 سالہ ارشد علی خان کی تقریباً ساری ہی زندگی اپنے ہی مندر میں بیٹھ کر دعائیں دیتے اور ہندوؤں سے تحائف وصول کرتے گذری ہے۔ہندوؤں کا خیال تھا کہ یہ ننھا لڑکا، جس کا نام بالا جی پڑ گیا تھا، ہندوؤں کے بندر خدا ہنومان کا دوسرا جنم ہے۔
بالا جی یا ارشد علی خان کی پیدائشی طور پر ایک 7 انچ کی دم تھی، فورٹس ہوسپیٹل موہالی کے ڈاکٹروں نے بغیر پیسوں کے 7گھنٹوں تک ارشد علی خان کا آپریشن کر کے اس کی دم ختم کر دی۔اب وہ اچھی طرح چل پھر سکے گا۔ ارشد علی خان کے دادا 64 سالہ اقبال قریشی کا کہنا ہے کہ ارشد کی دم کا کامیاب آپریشن ہونے پر وہ بہت خوش ہیں۔(جاری ہے)
ارشد علی خان جب 2001 میں پیدا ہوا تو اس کی 10 سینٹی میٹر کی دم تھی۔
اسکی پیدائش کے بعد دور دراز سے بہت سے لوگ اسے دیکھنے کے لیے چندی گڑھ کے مضافات میں اس کے گاؤں آنے لگے۔بہت سے ڈاکٹروں نے انہیں کہا کہ ارشد علی کا آپریشن کرا لو مگر لوگوں کے دباؤکے باعث ارشد کا علاج نہ ہوسکا۔2004 میں ارشد کے باپ کا انتقال ہوا تو ایک سال بعد ہی ارشد کی ماں نے اسے چھوڑ کر دوسری شادی کرلی۔ تب سے ہی ارشد کا دادا اس کی دیکھ بھال کر رہا ہے۔ ارشد کا کہنا ہے کہ اسے بھگوان بن کر اچھا نہیں لگتا تھا، اب وہ خوش ہے کہ لوگ اسے بھگوان کہہ کر نہیں پکاریں گے، وہ دوسرے بچوں کی طرح عام بچہ ہے۔ارشد کے دادا اقبال نے کہا کہ اب ہم ہندوؤں کے تہواروں پر بھی نہیں جائیں گے۔ ارشد کا نام بھی بالا جی سے بدل کر واپس ارشد رکھ دیا گیا ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-