مطلوب مجرم کا فیس بک پوسٹ پر اپنی اچھی تصویر لگانے کا مشورہ
فیضان ہاشمی بدھ 8 جولائی 2015 13:59
آسٹریلیا تقریباً تمام ہی ترقی یافتہ ممالک میں تھانے یا اُن کے شہروں کی پولیس مطلوب مجرموں کی گرفتاری کے لیے فیس بک کا کھل کر استعمال کرتی ہیں، اپنے فیس بک پیج کے ذریعے مطلوب مجرموں کی باقاعدہ پوسٹ شیئر کی جاتی ہیں۔ ایسی ہی ایک پوسٹ آسٹریلیا کی وکٹوریہ پولیس کی جانب سے شیئر کی گئی۔ ڈینیئل ڈمین کے ٹریفک اور منشیات کے حوالے سے گرفتاری کے وارنٹ جاری ہوئے تو پولیس نے فیس بک پر اس کے لیے مطلوب ہے کی پوسٹ لگا دی۔
پولیس کا خیال تھا کہ جلد ہی عوام میں سے کوئی ڈینیئل کی لوکیشن کے بارے میں اطلاع فراہم کرے گا مگر حیرت انگیز طور پر ڈینیئل نے ہی اس پوسٹ پر کمنٹ کر دیا۔ ڈینیئل نے ڈینی نام کے اکاؤنٹ سے لکھا کہ کیا تم اس سے بہتر فوٹو استعمال نہیں کر سکتے، یہ فوٹو کافی خوفناک ہے۔(جاری ہے)
ڈیوٹی پر موجود افسر بھی اچھی حس مزاح رکھتا تھا۔ اس نے جوابی کمنٹ میں جواب دیا کہ ارے ڈینیئل، اپنے قریبی پولیس اسٹیشن جاؤ، ہم تمہارے اچھے سے فوٹو کا بندوبست کر لیں گے۔
اس پر ڈینیئل نے اچھے بچوں کی طرح جواب دیا کہ میں اپنے وکیل کا بندوبست کر رہا ہوں، جب سب انتظام ہو جائے گا تو میں پولیس اسٹیشن آ جاؤں گا۔ لگتا ہے ابھی تک ڈینیئل اپنے انتظامات مکمل نہیں کر پایا،کیونکہ آخری خبریں آنے تک وہ پولیس اسٹیشن میں حاضر نہیں ہوا تھا۔متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دلچسپ و عجیب خبریں
-