ہم جنس پرستوں کی شادی کے بعد اب جانوروں سے شادیاں شروع
فیضان ہاشمی بدھ 22 جولائی 2015 16:48
ہالینڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جولائی2015ء)ڈومینیک لیسبیرل اپنے 16 سال سے شوہر “بلے” کے مرنے کے بعد بہت زیادہ دکھی تھی کہ اسے نئی محبت مل گئی۔ اس بار اس نے اپنے کتے سے شادی کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔ڈومنیک کے مرحوم شوہر کا نام ڈوئریک تھا جبکہ متوقع شوہر کا نام ٹراویس ہے۔ ڈومنیک کا کہنا ہے کہ وہ فوراً ہی اپنے کتے سے شادی نہیں کرے گی۔
اس وجہ اس نے یہ بتائی کہ اسے ابھی اپنے پچھلے شوہر بلے کی موت کا دکھ ہے اور غم ابھی تازہ ہے۔ہالینڈ سے تعلق رکھنے والی ڈومنیک کا کہنا ہے کہ ٹراویس ایک آوارہ کتا تھا، جسے اس نے یونان میں بچایا اور پال لیا۔ڈومنیک کا کہنا ہے کہ وہ ساحل سمندر پر نہانے جاتی تھی، تب اس نے ٹراویس کو دیکھا، وہ سمندر ی پانی پینے کی کوشش کررہا تھا۔(جاری ہے)
ڈومنیک نے اسے پانی اور خوراک ڈالنا شروع کی ، جس کے بعد وہ اس کے ساتھ کھیلنا شروع ہو گیا۔
ڈومنیک نے بتایا کہ ایک دفعہ جب وہ سمندر میں تھی تو ٹراویس اس کا پرس اور کپڑے کے ساتھ ساتھ اس کا دل بھی چرا کر بھاگ گیا۔اس کے بعد جب ٹراویس کو ایک جان لیوا بیماری ہوئی تو ڈومنیک اسے گھر لے آئی اور اس کا علاج کرایا۔تب سے وہ ساتھ ساتھ ہیں۔ڈومنیک اور اس کے کتے ٹراویس کی شادی ویب سائٹ Marryyourpet.comپر ہو گی۔ یہ ویب سائٹ ڈومنیک نے 2003 میں بنائی تھی۔ڈومنیک اس ویب سائٹ کی مدد سے ہر ماہ کئی لوگوں کو اُن کے جانوروں کے ساتھ شادی کے بندھن میں باندھتی ہے۔شادی کی درخواست منظور ہونے پر ڈومنیک مجازی طور پر انسانوں اور اُن کے پالتو جانوروں کی شادی کرا دیتی ہے۔ شادی کے سرٹیفیکیٹ سے پہلے شادی کرنے والے کو قبول ہے پر کلک بھی کرنا پڑتا ہے۔ڈومنیک انسانوں اور جانوروں کے علاوہ جانوروں سے جانوروں کی شادی بھی کراتی ہے۔ ڈومنیک کی کرائی ہوئی شادی اور چرچ کی شادی میں فرق یہ ہے کہ ڈومنیک کے قواعد و ضوابط کے مطابق کوئی بھی شادی کرنے والا کسی بھی صورت میں اپنے جانور کو طلاق نہیں دے سکتا ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-