پیزے کے ایک لقمے کےبدلے آئی فون 5
فہد شبیر جمعہ 31 جولائی 2015 21:09
سکاٹ لینڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31جولائی۔2015ء)ایک شخص نے اپنی فیس بک پوسٹ میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اس نے ایک میلے میں پیزا کے ایک لقمے کے بدلے اپنا آئی فون 5 دے دیا۔ ایلن بیننگ کا تعلق ڈونفرملینے، فیفے، سکاٹ لینڈ سے ہے۔ایلن نے شوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کی اور انٹرنیٹ سٹار بن گیا ہے۔
(جاری ہے)
ایلن کوسٹراتھالان کیسل میں ٹی ان دی پارک فیسٹول میں پیزے کی اتنی طلب ہوئی کہ اس نے پیپرونی پیزا کے ایک لقمے کے بدلے اپنا 180 پاؤنڈ آئی فون 5 دے دیا۔
اس کے بعد اس نے شوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ اگر کوئی اپنا آئی فون 5 یا اس سے بہتر فون بیچ رہا ہے تو مجھے سے رابطہ کرے، میں نے اپنا آئی فون ٹی ان دی پارک میں پیپرونی پیزا کے ایک لقمے کے بدلے دے دیا۔اگر کسی نے اپنا فون نہیں بیچنا تو آرام سے اس پوسٹ پر لمبا چوڑا کمنٹ کر سکتا ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-