ڈرون سے جیل میں گرائی منشیات پر جھگڑا
فہد شبیر جمعرات 6 اگست 2015 18:47
اوہائیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6اگست۔2015ء)جیل کے حکام کے مطابق ایک ڈرون نے جیل کے صحن میں اس وقت منشیات گرائی ، جب قیدی صحن میں تھے۔ اس کے بعد قیدیوں میں لڑائی ہو گئی۔ یہ واقعہ مینسفیلڈ کوریکشنل انسٹی ٹیوٹ میں پیش آیا جو کلیو لینڈ کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ڈرون نے جو پیکیج گرایا تھا اس میں ایک اونس کی چوتھائی ہیروئن، 2 اونس میری جوانا اور 5 اونس تمباکو تھا۔
جیل حکام کا کہنا ہے کہ ڈرون پہلے بھی جیل کے سیکورٹی حصار کو توڑ چکے ہیں۔حکام ڈرون کے حوالے سےسیکورٹی کے انتظامات مزید سخت کر رہے ہیں۔ محکمے کی طرف سے جاری کی گئی ویڈیو فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ ڈرون نے قیدیوں پر منشیات گرائی اور جھگڑا شروع ہو گیا۔تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ ڈرون نے منشیات صحن کے شمالی حصے میں پھینکی تھی مگر پھر کسی نے باڑ کے اوپر سے اسے جنوبی حصے میں پھینک دیا اور لڑائی شروع ہو گئی۔(جاری ہے)
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-