ٹیکساس کی بلی کا کمرہ بھی کمر ہو گیا

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 7 اگست 2015 21:06

ٹیکساس کی بلی  کا کمرہ بھی کمر ہو گیا

ڈیلاس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7اگست۔2015ء)ڈیلاس سے تعلق رکھنے والی ایک بلی سکینی نے ورزش اور مخصوص خوراک کی بدولت اپنا وزن 41 پاؤند(18.60کلوگرام) سے آدھے سے بھی کم کر لیا ہے۔ ڈاکٹر بریٹنی بارٹن نے اس بلی کو 2013 میں پالنا شروع کیا۔

(جاری ہے)

اب اس بلی کا وزن 41 پاؤنڈ سے کم ہو کر 19 پاؤنڈ(8.62کلوگرام) رہ گیا ہے۔ڈاکٹر بارٹن نے اس بلی کو ورزشیں کرائیں اور اسے مخصوص دوائیں دی ۔ وزن کم ہونے کے بعد یہ بلی سب کی پیاری بلی بن گئی ہے۔ ڈاکٹر بارٹن نے بتایا کہ 2012 میں اسے یہ لاوارث بلی ملی تھی۔ڈاکٹر بارٹن کے مطابق اس بلی کا صرف سالانہ میڈیکل چیک اپ کیا جاتا ہے۔ یہ بلی ہر لحاظ سے تندرست ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu