33 سالہ شخص 32 بار گرفتار
فہد شبیر جمعہ 14 اگست 2015 23:05
فلوریڈا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14اگست۔2015ء)فلوریڈا سے تعلق رکھنے والا ایک 33 سالہ شخص اب تک 32 بار گرفتار ہوچکا ہے۔ 32 ویں بار اسے ، اس کی گاڑی سے منشیات برآمد ہونے کے بعد گرفتار کیا گیا۔ نارتھ ویسٹ فلوریڈا ڈیلی نیوز کے مطابق ویلی گولڈ سمتھ والٹن کاؤنٹی شیرف آفس کے ڈپٹی نے روکا۔ ویلی گولڈ سمتھ کا ڈرائیونگ لائسنس ذرا مشکوک تھا۔
(جاری ہے)
پولیس کے کتوں نے گاڑی سونگھ کر اس میں کسی غلط چیز کی موجودگی کےبارے میں بتایا تو پولیس نے گاڑی کی جامع تلاشی لی۔
تلاشی کے بعد پولیس کو سیٹ کے نیچے سے ریڈ بل کا کین ملا۔اس کین میں پولیس کو 4.6گرام ICE ملی یہ methamphetamine کی ایک قسم ہوتی ہے۔اس کے علاوہ پولیس کو 5.3 گرام میریجوانا، ایک چمچ اور کچھ دوسری چیزیں ملی۔ویلی گولڈ سمتھ کو methamphetamines رکھنے اور میریجوانا کو فروخت اور تقسیم کی غرض سے رکھنے کی بنا پر گرفتار کر لیا گیا۔گولڈ سمتھ کو ابھی تک والٹن کاؤنٹی جیل میں رکھا گیا ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-