عورت کی سیلفی چوری ہوگئی، ملی تو ملی کہاں۔۔
فیضان ہاشمی ہفتہ 15 اگست 2015 17:34
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اگست2015ء)عام طور پر اپنی سیفلی پوسٹ کرنے والوں کو اُن کے شوشل میڈیا دوستوں کی طرف سے ہی لائکس اور کمنٹ ملتے ہیں مگر لیڈز سے تعلق رکھنے والی میلانی آرمسڈن، اس وقت حیرت سے دوچار ہوگئی جب اس نے اپنی شوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہوئی سیلفی ٹی شرٹ پر دیکھی۔یہ کوئی ایک ٹی شرٹ نہیں تھی بلکہ ٹی شرٹ کی لاٹ تھی، جس پر میلانی کی تصویر بنا اس کی اجازت کے چھاپ دی گئی تھی۔
28 سالہ میلانی پیشے کے لحاظ سے ہیرڈریسر ہے، وہ اپنے ہنر کےجوہر کی تصویریں بنا کر شوشل میڈیا پر ڈالتی رہتی ہے۔ میلانی کے مطابق اسے بہت سے لوگوں مشورہ دیا کہ شرٹ پر بنی تصاویر کو اعزاز کے طور پر لے مگر میلانی کہنا ہے کہ یہ اس کے لیے کافی حیران کن اور صدمے کا باعث ہے۔یہ ٹی شرٹیں شاپ ڈائریک پر بک رہی تھیں۔(جاری ہے)
شاپ ڈائریکٹ نے میلانی کے رابطہ کرنے پر اپنی دوکان سے ایسی تمام شرٹیں ہٹادی۔
میلانی کے پوچھنے پر بتایا گیا کہ انہیں یہ شرٹیں ایک بھارتی کمپنی نے بنا کر دی ہیں۔ میلانی نے جب اپنے وکلاء سے قانونی رائے لی تو سب نے اسے کاپی رائٹس کی خلاف ورزی قرار دیا۔ میلانی نے شاپ ڈائریکٹ کو مقدمہ کرنے کی دھمکی دی مگر معاملہ عدالت سے باہر ہی نپٹ گیا۔شاپ ڈائریکٹ نے ایسی تمام شرٹیں جو فروخت ہونے سے رہ گئی تھی وہ میلانی کو دے دی ہیں۔ میلانی کا کہ ہے کہ وہ اپنی شرٹوں کو خود فروخت کرے گی اور ملنے والے پیسے بچوں کی ایک رفاہی تنظیم کو دے گی۔شاپ ڈائریکٹ ترجمان نے بھی شرٹوں کے رفاہی کاموں کے لیے فروخت کے فیصلے کو سراہا۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-