منفرد آلو سروس، نوجوان ماہانہ 10 لاکھ روپے کمانے لگا
فیضان ہاشمی بدھ 19 اگست 2015 14:37
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19ا گست2015ء) اگر آپ کو کبھی ڈاک سے آلو ملے تو کیسا لگے گا؟ یقیناً حیرت ہوگی۔ایسی ہی حیرت بہت سے لوگوں کو ہوتی ہے۔ قصہ یہ ہے کہ ایک شخص نے آلو پارسل(Potato Parcel) کے نام سےایک سروس شروع کی ہے۔اس سروس کےتحت صارفین اپنے جاننے والوں کو بذریعہ ڈاک عام سے آلو بھجوا سکتے ہیں۔بڑے سائز کا ایک آلو بھجوانے کا خرچہ 9.99ڈالر ہے جبکہ درمیانے درجے کے آلو کا خرچہ 7.99ڈالر ہے۔
اس منفرد سروس میں آلو کو پارسل کرنے سے پہلے اس پر مخصوص پین سے آلو بھجوانے والے کا پیغام لکھا جاتا ہے۔زیادہ تر لوگ مزاحیہ پیغامات کے ساتھ آلو بھجواتے ہیں۔ اس کاروبار کے مالک 24 سالہ ایلکس کریگ نے بتایا کہ وہ اس کاروبار سے ماہانہ 10 ہزارڈالر کما لیتے ہیں۔ایلکس نے بتایا کہ ایک آلو پر ایک پیغام لکھنے میں30 سیکنڈ لگتے ہیں۔(جاری ہے)
ایلکس نے یہ بھی بتایا کہ جب پہلی بار اس نے اپنی گرل فرینڈ کو اپنا بزنس پلان سنایا تو گرل فرینڈ نے کہا کہ اس نے زندگی میں اس سے زیادہ احمقانہ کاروبار نہیں سنا۔
ایلکس کا کہنا ہے کہ مئی میں کاروبار شروع کرنے سے لے کر اب تک وہ 20 ہزار آلو فروخت کر چکا ہے۔ ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے ایلکس کو اب آسٹریلیا، برطانیہ،کینیڈا اور کئی ممالک سے آلو بھیجنے کے آرڈر موصول ہو چکے ہیں۔ آلو پانے والے تمام لوگ ٹوئیٹر پر اس آلو کی تصویر ضرور شیئر کرتے ہیں۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-