حیرت انگیز آدمی، جس کا دماغ سائز میں آدھا ہے
فہد شبیر بدھ 19 اگست 2015 21:11
فرانس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19اگست۔2015ء)فرانس سے تعلق رکھنے والا ایک 44 سالہ شخص اپنی ٹانگ کے درد کے ساتھ ہسپتال پہنچا تو اسے معلوم ہوا کہ اس کا دماغ عام انسان کے دماغ سے آدھا ہے۔ڈاکٹر اس آدمی کو، جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، دیکھ حیران و پریشان رہ گئے۔ڈاکٹر حیرت زدہ تھے کہ یہ شخص زندہ کیسے ہے۔ اس شخص کے معائنے کے بعد سائنس دان یہ کہنے پر مجبور ہو گئے کہ ذہانت اور دماغ کے سائز کا آپس میں کوئی تعلق نہیں۔
لائنیل فیوئلٹ، جس نے اس شخص کے دماغ کا معائنہ کیا تھا، نے نیو سائنٹسٹ جریدے کو بتایا کہ اس شخص کا سارا دماغ چھوٹے سائز میں تھا۔ دماغ کے دائیں اور بائں Frontal، Parietal، Temporal اور Occipital Lobes سائز میں چھوٹی تھیں۔دماغ کی یہی جگہیں حرکت، حساسیت، زبان، بصارت، سماعت ، جذبات اور کچھ دوسری چیزوں کو کنٹرول کرتی ہیں۔(جاری ہے)
ڈاکٹروں کو یہ بھی معلوم ہوا کہ پیدائش کے بعد6 ماہ کی عمر میں اس بچے کے دماغ میں پانی کی تشخیص ہوئی تھی۔
اس وقت ڈاکٹروں نے اس کے دماغ میں سوراخ کر کے وہ مواد نکالنے کی نالی وغیرہ ڈال کر جگہ بنائی تھی۔ 14سال کی عمر میں وہ نالی ہٹا دی گئی۔اس کے بعد 30 سال تک سارا مواد دماغ میں جمع ہوتا رہا ، جس سے دماغ کا 50 فیصد سے 75 فیصد حصہ ختم ہوگیا۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ شخص بالکل عام افراد کی طرح اپنی زندگی گذارتا رہا۔اسے معلوم بھی نہ تھا کہ اس کے دماغ کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے۔اس کی فیملی ہے، دو بچے ہیں اور اچھی سرکاری نوکری ہے۔ بس ذرا سا مسئلہ یہ ہے کہ اس کا آئی کیو لیول ذرا کم ہے۔ 2007 میں اس شخص کے دماغ کی تشخیص ہوئی تھی ۔ ڈاکٹروں نے اس کے دماغ کا کافی مواد نکال دیاہے۔اب 8 سال بعد ڈاکٹر اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ یہ آدمی اس وجہ سے زندہ ہےکیونکہ اس کے دماغ نے خود کو پہچان لیا ہے۔جیسے ہی دماغ کا کوئی حصہ مرتا ہے دماغ کے دوسرے حصے اس مردہ حصے کا کام شروع کر دیتے ہیں۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-